تیل کی قیمت میں 20روپے فی لیٹر اضافہ۔۔۔ نئی قیمتوں کا اطلاق بھی ہو گیا ۔ مہنگائی کی ماری عوام کیلئے بری خبر
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی 33 روپے فی کلو تک مہنگا کر دیا گیا۔اوگرا کی جانب سے۔دوسری طرف یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاخورونوش کی قیمتوں کی بریکیں فیل ہو گئی ہیں
گھی اور کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء مہنگی ہو گئی ہیں، یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی 33 روپے فی کلو تک مہنگا کردیا گیا۔کوکنگ
آئل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا، یوٹیلٹی سٹورز پر گھی 4 سے لیکر 33 روپے فی کلو مہنگا ہوا ہے
کوکنگ آئل 2 سے لیکر 20 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔ٹوتھ برش 14 سے لیکر 35 روپے، ٹوٹھ پیسٹ کی قیمت میں 5 سے لیکر 20 روپے تک اضافہ کیا گیا،
ریڈ چیلی پاؤڈر 73 روپے، ملک چاکلیٹ کی قیمت میں 5 روپے، شوینگ کریم 20 روپے تک مہنگی کردی گئیں، سوپ سمیت دیگر اشیاء بھی مہنگی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس کا اطلاق فوری ہو گا

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.