![]() |
خاتون ایس ایچ او شرافت خان نے ایس ایس پی شرقی کو دی گئی ; درخواست میں کہا ہے کہ , یہ رپورٹس سامنے آرہی ہیں کہ, سندھ پولیس کی ہائی کمان کے ساتھ بد سلوکی کی گئی ہے، ایسی صورتحال میں پوری پولیس ; فورس تباہ و برباد ہو کر رہ گئی ہے۔ میرے لیے یہ بہت مشکل ہے کہ , میں اپنے.; فرائض پروفیشنل انداز میں نبھا پاؤں۔
شرافت خان نے ایس ایس پی ایسٹ سے درخواست کی کہ, ; وہ صدمے کی کیفیت میں ہیں اور انہیں اس کیفیت سے; نکلنے کیلئے 30 روز کی چھٹی چاہیے۔ خیال رہے کہ, سندھ پولیس کے آئی جی ، 3 ایڈیشنل آئی جیز، 25 ڈی آئی جیز اور 30 ایس ایس پیز سمیت متعدد افسران نے; چھٹیوں کی درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ ایس ایس پی ایسٹ بھی چھٹیاں لینے والے ; افسران میں شامل ہیں; ، ایسے میں خاتون ایس ایچ او کی درخواست کون دیکھے گا، یہ ایک ایسا سوال ہے. جس کا جواب ایس ایچ او امداد خواجہ بھی ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.