ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 ; روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا، ترک وزیر خارجہ نے بدھ کو اسلام آباد پہنچنا تھا۔ نجی ٹی وی کےمطابق ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ; پاکستان ملتوی ہوگیا، ذرائع کے مطابق دورہ فرانس،یونان اور کاراباخ تنازعات کے ; باعث ملتوی کیا گیا۔ترک وزیر خارجہ نے(کل) بدھ کو; اسلام آباد پہنچناتھا تاہم آئندہ دورے کی تاریخ کا اعلان جلد ہو گا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.