بریکنگ نیوز: اس معصوم کا کیا قصور تھا۔۔۔۔ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی 5سالہ بیٹی کے حوالے سے رونگٹے کھڑے کر دینے والا انکشاف کر دیا گیا
لاہور”سانحہ موٹروے کے مرکزی ملزم عابدملہی کی بیٹی چائلڈ پروٹیکشن بیوروکی تحویل میں ہے
والدہ بشریٰ بی بی کاکہنا ہے بیٹی عروج فاطمہ سے ملنے نہیں دیا جا رہا،ڈیڑھ مہینے سے بیٹی کی شکل دیکھنے کو تر-س گئی ہوں۔
نجی نیوز چینل سٹی 42 کے مطابق سانحہ موٹروے کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے بعد پورا خاندان تو آزاد ہو گیا مگر اسکی بیوی آج بھی اپنی پانچ سالہ بیٹی عروج فاطمہ سے جدا ہے
بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں ہے۔
بشری متعدد بار چائلڈ پروٹیکشن بیورو کےدفتر میں گئی ہے مگر ماں کو بیٹی سے ملنا تو درکنار دروازے سے داخل نہیں ہونے دیا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.