موٹروے ٹول پلازہ کے قریب اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے ; ہیروئن کی بڑی کھیپ پکڑ لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اے این ایف کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب ایک گاڑی کو روکتے ہوئے تلاشی لی ,; جس میں سے 18 کلو ہیروئن کے پیکٹ برآمد ہوئے ، اہلکاروں نے فوری طور; پر گاڑی میں موجود تین مردوں اور ایک خاتون ; کو حراست میں لیتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔;
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.