لاہور میں پہلا سیاسی پاور شو، جو زیادہ ورکرز لائے گا وہی ٹکٹ پائے گا، نوازشریف کا پارٹی ارکان اسمبلی کو واضح پیغام ..............
سلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرا عظم نوازشریف نے لاہور ; میں پہلے سیاسی پاور شو کو کامیاب بنانے کیلئے ارکان کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ, جو زیادہ ورکرز لائے گا وہی ٹکٹ پائے گا ۔
نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ لاہور میں پہلے سیاسی پاور شو پر تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز ; کی حاضری لگائی ; جائے گی ، نواز شریف نے پارٹی ارکان اسمبلی کو واضح پیغام میں کہاہے کہ , جو زیادہ ورکرز لائے گا وہی ٹکٹ پائے گا، ذرائع کاکہناہے کہ, ایم این ایز اور ایم پی ایز کی;l تعداد جانچنے کیلئے ویڈیوز بنائی جائیں گی ۔

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.