مبینہ ویڈیو سکینڈل میں احتساب عدالت کے ; ; سابق جج ارشد ملک نے برطرفی کو چیلنج کردیا، درخواست میں لاہورہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کے فیصلے کو چیلنج کیاگیا۔
نجی ٹی وی جی این این کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ , ; انتظامی کمیٹی نے حقائق کے برعکس رپورٹ تیار کی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مس کنڈکٹ کا مرتکب نہیں ہوا،; فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.