Skip to main content

Posts

این سی او سی کا اجلاس، بڑھتے کورونا کیسز پر اظہارِ تشویش، بڑے شہروں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت,...................

  نیشنل کمانڈ  ; اینڈ آپریشن سنٹر   (این سی او سی )  نے ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بڑے ;   شہروں  میں ایس او پیز پر  عملدرآمد کی ہدایت کردی۔   این سی او سی کا اجلاس وفاقی ;       ; وزیر برائے منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت ہوا ۔ اجلاس میں کوروناکیسز; میں اضافےپرتشویش کااظہار کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے  کہ ,  ملک بھرمیں کوروناکی تیسری;  لہرسنگین ہوتی جارہی ہے'; ، کوروناکیسزمیں اضافےکی شرح پانچ سے  چھ فیصد ہوچکی ہے۔  اسلام آباد اور پنجاب ;  کےکچھ علاقوں میں زیادہ کیسزسامنےآرہےہیں، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر    کے علاقوں میں بھی کیسز رپورٹ ہو رہےہیں۔ پنجاب میں کورونا کے بڑھتےکیسزباعث تشویش ہیں۔ اجلاس میں بڑےشہروں میں ایسl    اوپیز پرعملدرآمدکرانےکی ہدایات جاری کی گئیں۔  اجلاس میں ;   مختلف ممالک کے ; سفرپرمزیدپابندیوں پر بھی غور کیا گیا . تاہم اس حوالے سے فیصلہ  تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت ...

تعلیمی ادارے بند، شفقت محمود ایک بار پھر طلبہ کے جانی وزیر تعلیم ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

لا ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے چند دیگر شہروں میں تعلیمی اداروں میں 15 روزہ چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس مین بتایا کہ فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور ملتان راولپنڈی سیالکوٹ گجرات میں 15مارچ سے چھٹیوں کا اعلان کیا جارہا ہے جس کے تحت اسکول 28 مارچ تک بند رہیں گے،m جب کہ اسلام آباد میں بھی ان پندرہ روز کے لیے تعلیمی ادارے بند رہیں گے وفاقی وزیر کے اعلان کرتے ہی سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر طالب علموں کی جانب سے ٹویٹس کا انبار لگ گیا چونکہ ابھی پنجاب میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا  تو دیگر صوبوں کے طلبا نے دلچسپ انداز میں ناراضی کا اظہار کیا سندھ کے طالب علموں کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا کہایک صارف نے کہا کہ شفقت محمود جانی وڈا وڈا لو ہو گیا کچھ صارفین کی جانب سے تعلیمی ادارے بند کرنے پر شفقت محمود سے ناراض ہوئے تھے تاہم اب انہوں نے شفقت محمود سے دوبارہ دوستی کر لی۔

ریلوے سٹیشن پر ٹوائلٹ کا پائپ پینے والے پانی کی ٹینکی کے ساتھ لگادیا گیا، اور پھر۔۔۔.

بھارت میں ایک سینی ٹیشن ورکر کی  غلطی ریلوے;  سٹیشن ماسٹر کی نوکری لے گئی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش;  کے گروٹھ ریلوے سٹیشن پر پانی کی پائپ لائن کی مرمت کرنی تھی.  جس کے لیے  ;ورکر کو بلایا گیا تھا۔ اس نے ٹوائلٹ پائپ  لائن کو پینے کے پانی والے  ٹینک سے جوڑ دیا، جس سے ٹوائلٹ کا پانی اس اس ٹینک میں جمع ہونا شروع ہو گیا.  جہاں سے مسافروں کے لیے پینے کا پانی جاتا تھا۔   رپورٹ کے مطابق پانی ;  سے بدبو آنے پر مسافروں نے شکایات کیں ; اوراس حوالے سے سوشل میڈیا پر پوسٹس کیں تو  ;  معاملہ اعلیٰ حکام تک پہنچ گیا۔ جب تحقیقات میں حقائق سامنے آئے تو حکام نے سٹیشن ; ماسٹر چاﺅتھمل مینا کو نوکری سے معطل کر دیا۔ ویسٹ سنٹرل      ریلوے کیمپ کی طرف سے   جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ , گروٹھ ریلوے سٹیشن     پر پیش آنے والے واقعے پر سٹیشن ماسٹر کو نوکری سے معطل کر دیا گیا ہے . اورمزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے ایک اور بری خبر، پنجاب حکومت کا موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی چالان فیس بڑھانے کا فیصلہ............

محکمہ داخلہ پنجاب نے موٹرسائیکلوں ، ;     گاڑیوں اور تھری ویلر گاڑیوں کی چالان فیس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سٹی 42 کے مطابق موٹرسائیکل کاکم ازکم;  جرمانہ 500 ،تھری     ویلرکی اوولوڈنگ کا جرمانہ 750 ،تھری ویلرکی اوورسپیڈ کا جرمانہ 500 ،کار کی اوورسپیڈنگ کاجرمانہ ایک ہزار،;  سیٹ بیلٹ نہ باندھنے ; 'پراب 750 روپےجرمانہ کیاجائےگا۔ پبلک وہیکل کااوورسپیڈکاجرمانہ  ایک  ہزار، پبلک وہیکل بس کی اوورلوڈنگ کا جرمانہ  1500 روپےہوگا ۔  محکمہ داخلہ کی ; جانب     سے  جرمانوں کےپوائنٹس بھی مقررکردئیے  گئے ہیں...  جبکہ 20 پوائنٹس ہونےپر ڈرائیورکا لائسنس منسوخ کردیا جائےگا۔  

علی حیدر گیلانی ویڈیو سکینڈل، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری سنادی.................

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق; وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور ان کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے علی حیدر گیلانی ویڈیو سکینڈل کی درخواست پر سماعت کل کی جائے گی; ، اس سے قبل درخواست کو 11 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کیا گیا تھا ۔ پی ٹی آئی نے;  آج الیکشن   کمیشن ; سے جلد سماعت کی درخواست کی تھی . کیونکہ 12 مارچ کو ; چیئرمین سینیٹ;  کا الیکشن ہونا ہے ;   اور یوسف رضا گیلانی اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ امیدوار ہیں۔   خیال رہے کہ,  3  مارچ کو ہونے والے سینیٹ    الیکشن سے;  پہلے علی حیدر گیلانی کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی . جس میں وہ پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کو ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہے تھے۔ 

دولہا کی شکل دیکھتے ہی دلہن شادی چھوڑ کر فرار ہوگئی..................

 بھارتی ریاست بہار میں   ایک شادی  ; کے دوران اس وقت پریشان کن صورتحال پیدا ہوگئی .  جب دلہن نے  دولہا کی شکل دیکھی ; تو اس سے شادی کرنے کی بجائے مندر سے راہِ فرار اختیار کرلی۔   بھارتی میڈیا کے مطابق  لڑکی  نے دولہا کو ; اصل زندگی میں نہیں دیکھا تھا .     بلکہ شادی سے پہلے اسے دولہا کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجی گئی تھی، لڑکی ; جب شادی کیلئے مندر میں آئی تو دولہا کی  اصل شکل پسند نہیں آئی اور اپنی بڑی بہن دیوانتی دیوی کے    ساتھ فرار ہوگئی۔ دلہن ; کے; والد ویریندر چوہدری کے مطابق اس کی بیٹی ; کو دولہا پسند نہیں آیا۔ دوسری جانب دولہا اتل کمار چوہدری کے     والد نتھو چوہدری ; نے الزام عائد کیا ہے کہ ;  , بارات آنے پر دلہن کی  بڑی بہن دلہن کو لے کر فرار ہوئی۔ دلہن کے بھاگ جانے پر دونوں خاندانوں میں تنازعہ ;  پیدا ہوگیا . اور اس سے پہلے کہ معاملہ مار پیٹ تک پہنچتا لوگوں نے فریقین;  کو سمجھا بجھا کر گھروں کو روانہ کردیا۔; 

کورونا ویکسی نیشن کے بعد بڑے یورپی ملک پر سیاح ’دھاوا‘ بولنے کیلئے تیار، ہوٹلوں کی بکنگ میں اتنا اضافہ کہ یقین نہ آئے.....................

  کورونا وائرس ویکسی;  نیشن کے بعد سفری اجازت ملنے کے امکان کے ساتھ ہی ایئر لائنز اور  ہوٹلز کی  بکنگ میں اضافہ ہوگیاہے۔ہسپانوی ; وزیر سیاحت کا کہنا ہے کہ , اگر ویکسین پاسپورٹ پر اتفاق نہ ہو سکا تو برطانیہ کے ساتھ پلان پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ اطالوی ذرائع ابلاغ کے   مطابق برطانیہ 17 مئی  سے سفری پابندیاں ختم کر سکتاہے۔  اس اعلان کے ساتھ ہی برطانوی ;  سیاحوں کی جانب سے بکنگ میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔اسپین آئیبیزا کے ;  ساحل پر ہوٹل بکنگ میں 250 فیصد اور ماربیا کے ہوٹل کی بکنگ میں 50 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔ ایئر لائنز کی جانب سے بھی بکنگ میں اضافے   ;  کی تصدیق کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق موسم گرما کے;  مہینوں کیلئے ٹکٹوں کی فروخت چار گنا بڑھ گئی ہے۔چھٹیوں کی بکنگ کرنے   والی کمپنی ٹی یو آئی کے مطابق سپین،یونان اور ترکی کے لئے بکنگ میں 600 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔  

برطانیہ سے دوسرے ملک جانا ہے تو وجہ بتانی ہوگی، حکومت نے شہریوں کو خبردار کردیا .................

برطانوی حکومت نے بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئے یہ لازم قرار دے دیا ہے کہ وہ تحریری طور پر وجہ بیان کریں گے جس کے بعد انہیں ملک سے  باہر جانے کی اجازت دی جائے گی۔ برطانوی حکومت کی جانب سے نافذ کیا گیا;  یہ نیا ضابطہ پیر سے  نافذ  العمل ہوجائے گا۔  8 مارچ سے بیرون ملک جانے والے  افراد کو ایئر پورٹ پر ایک فارم دیا جائے گا . جس میں وہ بتائے گا کہ وہ برطانیہ سے باہر کیوں جا رہا ہے۔ فارم میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ,    آپ تعلیم کے لیے ، ہیلتھ ،  فوتگی ، خیراتی کام   کے لئے سفر کر سکتے ہیں لیکن;  بغیر کسی وجہ سے آپ ایک ملک سے دوسرے ملک نہیں جاسکتے۔  اگر کوئی بھی   شخص صحیح معلومات نہیں دے گا . تو اسے  200 پاؤنڈ  جرمانہ  کیا جائے     گا۔ یہ قانون اس لیے متعارف کیا گیا ہے ; تاکہ لاک ڈاون  کی سختیوں پر زیادہ سے زیادہ عمل کیا جا سکے۔  

ایرانی گانے میں فحش اداکارہ کا رقص، ایران میں ہنگامہ برپا ہوگیا..............

  ایک ایرانی گلوکار کی طرف سے اپنے گانے کی ویڈیو میں;  فحش فلموں کی امریکی اداکارہ کو کاسٹ کرنے پر ایران میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق ایرانی پاپ سنگر ساسی اپنے ملک میں;   کافی مقبول ہیں . جنہوں ; نے اپنے نئے گانے کی ویڈیو میں فحش فلموں کی   اداکارہ الیکسس ٹیکساس    کو بطور; ;  ماڈل لیا ہے۔ الیکسس اس گانے میں بہت مختصر لباس میں نظر آتی ہے۔ ایران میں ساسی کو اس اقدام پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے  ۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ,;    اس طرح ایران کے کم عمر لڑکے لڑکیاں آسانی سے;   اس فحش اداکارہ کی ’پورن ویڈیوز‘  سرچ کر سکیں گے۔ پہلے وہ اس سے آگاہ ہی نہیں تھے، اب ساسی نے اسے پورے ایران میں مشہور کر دیا ہے اور لوگ اس کو;  انٹرنیٹ پر سرچ کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق جس ایپلی کیشن نے اس گانے کی ویڈیو کی ڈسٹری بیوشن کی ہے، اس کے خلاف ایرانی; حکام کی طرف سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ایک ایرانی صحافی نے کہا ہے کہ یہ ; ویڈیو بچوں کے لیے ’پولیو‘ سے زیادہ خطرناک ثابت ہو گی کیونکہ اس ویڈیو کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ...