ایک ایرانی گلوکار کی طرف سے اپنے گانے کی ویڈیو میں; فحش فلموں کی امریکی اداکارہ کو کاسٹ کرنے پر ایران میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق ایرانی پاپ سنگر ساسی اپنے ملک میں; کافی مقبول ہیں . جنہوں ; نے اپنے نئے گانے کی ویڈیو میں فحش فلموں کی اداکارہ الیکسس ٹیکساس کو بطور; ; ماڈل لیا ہے۔ الیکسس اس گانے میں بہت مختصر لباس میں نظر آتی ہے۔
ایران میں ساسی کو اس اقدام پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ,; اس طرح ایران کے کم عمر لڑکے لڑکیاں آسانی سے; اس فحش اداکارہ کی ’پورن ویڈیوز‘ سرچ کر سکیں گے۔ پہلے وہ اس سے آگاہ ہی نہیں تھے، اب ساسی نے اسے پورے ایران میں مشہور کر دیا ہے اور لوگ اس کو; انٹرنیٹ پر سرچ کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق جس ایپلی کیشن نے اس گانے کی ویڈیو کی ڈسٹری بیوشن کی ہے، اس کے خلاف ایرانی; حکام کی طرف سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ایک ایرانی صحافی نے کہا ہے کہ یہ ; ویڈیو بچوں کے لیے ’پولیو‘ سے زیادہ خطرناک ثابت ہو گی کیونکہ اس ویڈیو کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ بچے الیکسس کی فحش فلموں کی طرف راغب ہوں گے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.