نیب پیشی کے حوالے سے ضمانت قبل ازگرفتاری; پر مریم نواز نے قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کرلی،; وکلا نے مریم نواز کو قبل; از گرفتاری ضمانت لینے کا مشورہ دیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ , مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نوازنے لاہورہائیکورٹ; سے ضمانت منسوخی اور نیب طلبی کے معاملے پر اپنے وکلا سے طویل مشاورت ،ایڈووکیٹ; اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز نے مریم نواز سے ملاقات کی ،; وکلا نے عدالت اورنیب طلبی کے معاملات زیربحث آئے۔
ذرائع کے مطابق چودھری شوگر مل کیس میں گرفتاری نہیں ہو سکتی جاتی; امرا کیس میں ممکن ہے ،وکلا نے مریم نواز کو نیب سے ریکارڈ; فراہم کرنے کیلئے مزید وقت لینے کا مشورہ دیا،مریم ; نواز کو ذاتی حیثیت کی بجائے وکیل کے ذریعے پیش ہونے کا مشورہ دیاگیا۔
ذرائع کاکہناہے کہ مریم نواز قبل ازگرفتاری ضمانت کا ; حتمی فیصلہ نوازشریف سے مشاورت کے بعد کریں گی ،; مریم نواز نے وکلا کو نیب کال اپ نوٹس کاجواب تیار کرنے کی ہدایت کردی،جواب چودھری شوگرمل; اورجاتی امرا انکوائری سے متعلق تیارکیا جارہاہے ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.