کیا واقعی ملتان میں آم کے 90 ہزار درخت کاٹ دیے گئے؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا....................
سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے; اس وائرل ویڈیو کے بعد سخت غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے . جس میں آم کے درخت کٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے فاروق لغاری کی جانب سے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس کو احسن اقبال نے بھی ری ٹویٹ کیا ہے۔ ; ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ,; کچھ لوگ آم کے درخت کاٹ رہے ہیں، یہ ایک ایسا درخت ہے. جس کو لگایا جائے تو اس کے پھلنے پھولنے میں پانچ سے آٹھ سال لگ جاتے ہیں۔
سیاستدانوں اور; سماجی کارکنوں کی جانب سے; درختوں کی اس بے رحمانہ کٹائی پر حکام سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ,; آم کے باغات کی کٹائی روکی جائے
سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ,; آم کے 90 ہزار درخت کاٹے جا چکے ہیں تاہم معیشت کے سابق استاد نے دل دہلا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ سید علی آقا کے مطابق گوگل ارتھ کی تصاویر ظاہر کرتی ہیں. کہ ستمبر 2013 سے مارچ 2020 کے دوران چھ ہزار ایکڑ رقبے سے باغات کاٹے گئے ہیں . جس کا مطلب ہے کہ اب تک پانچ لاکھ درختوں کا صفایا کیا جاچکا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.