وزیراعظم عمران خان کوکورونا ٹیسٹ; مثبت آنے کے بعد; وزیراعظم ہاﺅس کے تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرانے; کا فیصلہ کیاگیاہے۔
نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ;,. وزیراعلیٰ کے پی محمود خان اور وزیر مواصلات مراد سعید بھی کورونا ٹیسٹ کرائیں; گے ،پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اورملٹری سیکرٹری کے بھی کورونا ٹیسٹ کروائے جائیں; گے ۔ذرائع کامزید کہناہے کہ وزیراعظم سے ملاقاتیں کرنے والے وزرابھی اپنا کورونا ٹیسٹ کرائیں گے ۔
ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم اجلاسوں کی صدارت ; اور دیگر میٹنگز ویڈیولنک سے کر سکتے ہیں ،وزیراعظم کی آئندہ ہفتے کی ; مصروفیات ان کی صحت دیکھ کر طے کی جائیں گی ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.