Skip to main content

سندھ میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا حکم ، تاجروں اور شادی ہالز مالکان نے شدید تحفظات کا اظہار کردیا ................





 کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ;   بعد سندھ میں ایک بار پھر سمارٹ لاک ڈاؤن کے حکم پر تاجروں اور شادی ہالز مالکان نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایس او پیز کے تحت کاروبار ; جاری رکھنے کی اجازت کا مطالبہ کیا ہے . جبکہ آل سٹی تاجر اتحاد نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب;  سے    صوبے بھر میں ایک ماہ کیلئے سمارٹ لاک ڈاؤن کے فیصلے پر میرج ہالز ایسوسی ایشن کراچی کے;  صدر رانا رئیس احمد نے کہا کہ,  کورونا خدشات کے پیش نظر پہلے ہی شادی ہالز میں شادی بیاہ و دیگر تقریبات مکمل ایس او پیز کے   تحت کی جارہی تھیں، ہم نے پہلے بھی کورونا کا مقابلہ کیا ہے . اوراب بھی ملکر کورونا کی تیسری لہر کامقابلہ کریں گے،شادی کی تقریبات میں لوگ حکومت کی جانب سے دی گئی.  تعداد اور ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے شرکت کریں۔
دوسری جانب صدر میرج ہالز ایسوسی ایشن    لاہور; ملک اشفاق اشرف نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ , میرج ہالز پر بندش بیروزگاری کا سیلاب لے آئے گی ، گزشتہ برس لاک ڈاؤن سے میرج ہالز کا کاروبار تباہی کی نذر ہو گیا تھا. جبکہ حکومت نے کوئی ریلیف دیا اور نہ ہی کوئی مدد کی، اب جب ہم کورونا ایس او پیز کے ساتھ جینا سیکھ گئے ہیں تو دوبارہ غلط طریقے سے لاک ڈاؤن کو مسلط کیا جا رہا ہے،میرج ہالز برباد ہو رہے ہیں،ملکی معیشت برباد ہو جائے گی، لوگوں کے رزق حلال کو روکا نہ جائے، ہم پاکستان کے شہری;  اور ٹیکس دہندہ ہیں،ہمیں کاروبار کرنے دیا جائے۔
سکھر اور حیدرآباد میرج ہالز; کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ جو میرج ہالز، مارکیز ہوادار،روشن اور ڈس انفیکشن کی مکمل صلاحیت کےحامل ہیں.  اُنہیں ایس او پیز کے تحت کام کرنے کی اجازت دی جائے; ،موجودہ بندش کے احکامات سے میرج ہالز سے وابستہ ; ملازمین کے گھروں کے چولہے بجھ جائیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسٹیٹ بینک نے روزگاراسکیم میں تین ماہ کی توسیع کردی

اسٹیٹ بینک نے ملازمین کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسیٹٹ بینک نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے اور معاشی اثرات کا مقابلہ کرنے کی خاطر روزگار اور سرمایہ کاری کی معاونت کے لیے کئی ری فنانس اسکیمیں متعارف کرائیں۔ روزگار اسکیم کے تحت کاروباری اداروں کو اجرتوں اور تنخواہوں کے اخراجات کے لیے رعایتی قرضے فراہم کیے جاتے ہیں بشرطیکہ وہ قرضے کی مدت کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا وعدہ کریں۔ اسٹیٹ بینک نے اس اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے اور اب یہ ستمبر 2020ء تک کے لیے ہوگی۔ اب کاروباری ادارے اجرتوں اور تنخواہوں کے لیے زیادہ سے زیادہ چھ ماہ کی مدت کے لیے، جو اپریل 2020ء سے ستمبر 2020ء تک ہوگی، فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔ عملاً اس کا مطلب یہ ہے کہ کاروباری ادارے نہ صرف جولائی سے ستمبر 2020ء تک تین ماہ کی مدت کے لیے اجرتوں اور تنخواہوں کی فنڈنگ کی خاطر قرضے لے سکیں گے بلکہ اپریل تا جون 2020ء کے دوران ادا کی گئی اجرتوں اور تنخواہوں کی رقم واپس بھی لے سکیں...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔