Skip to main content

’’ افواج پاکستان پر تنقید کر نیوالوں پر سیاست میں حصہ لینے پر تا حیات پابندی ‘بڑا مطالبہ کر دیا گیا


 پاکستان جمہوری لیگ نے افواج پاکستان  پر تنقید کر نیوالوں پر سیاست میں حصہ  لینے پر تا حیات پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگ رکن پار لیمنٹ بننے 


کی بھی اہل نہیں ہیں پار لیمنٹ کو ایسے لوگوں سے پاک کیا جائے ‘22کروڑ  

پاکستانی آر می چیف جن ل قمر جاوید باجوہ اور ڈی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکیساتھ متحد کھڑے ہیں 

حکومت افواج پاکستان کو کمزور کر نے کی سازشیں کر نیوالوں کیخلاف آرٹیکل6کے تحت مقدمات در ج کر ے ایسے لوگ کسی معافی کے مستحق نہیں ہوسکتے 

پاکستان جمہوری لیگ کے چیئر مین رانا زمان سعید نے سیکرٹری اطلاعات زاہد حمید گوندل کے ہمراہ پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان پر تنقید کر نیوالے سیاستدانوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے 

ایسے لوگوں کے پار لیمنٹ میں داخلے پر بھی تاحیات پابندی لگاکر انکے خلاف آرٹیکل چھ کے مقدمات درج کر کے انکو نشانہ عبر ت بنا یاجائے ۔ رانا زمان سعید نے کہا 

کہ دہشت گردی کے خاتمے اور امن کے قیام کے لیے افواج پاکستان نے آر می چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ اور ڈی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکی قیادت میں جو قر بانیں دیں ہیں ہمیں اس پر فخر ہے ملک میں دہشت گردی کے خاتمے 

اور امن کے قیام کا کر یڈٹ بھی افواج پاکستان کو ہی جاتا ہے پوری قوم بھر پور جذبے اور قوت کے ساتھ افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک دشمنوں کے عزائم کو انشاء اللہ خاک میں ملا دیا جا ئے گا 

 انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان پر تنقید کرنیوالے ملک وقوم کے دشمن ہیں ان کا ہر سطح پر نہ صرف گھیرائو کیا جائے گا بلکہ ایسے لوگوں کو عوام کے سامنے بھی بے نقاب کر یں گے 

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\