ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے چند دیگر شہروں میں تعلیمی اداروں میں 15 روزہ چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس مین بتایا کہ فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور ملتان راولپنڈی سیالکوٹ گجرات میں 15مارچ سے چھٹیوں کا اعلان کیا جارہا ہے
جس کے تحت اسکول 28 مارچ تک بند رہیں گے،m جب کہ اسلام آباد میں بھی ان پندرہ روز کے لیے تعلیمی ادارے بند رہیں گے وفاقی وزیر کے اعلان
کرتے ہی سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر طالب علموں کی جانب سے ٹویٹس کا انبار لگ گیا
چونکہ ابھی پنجاب میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا
تو دیگر صوبوں کے طلبا نے دلچسپ انداز میں ناراضی کا اظہار کیا سندھ کے طالب علموں کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا کہایک صارف نے کہا کہ شفقت محمود جانی وڈا وڈا لو ہو گیا
کچھ صارفین کی جانب سے تعلیمی ادارے بند کرنے پر شفقت محمود سے ناراض ہوئے تھے تاہم اب انہوں نے شفقت محمود سے دوبارہ دوستی کر لی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.