!لاہور کے نجی ہوٹل میں دو سہیلیوں نےطلاق کا جشن مناکر غم غلط کیا تفصیلات کے مطابق ماہم جو ایک ٹیلی کام انجینئر ہے جسے اس کے شوہر نے طلاق دے دی تھی
کی سہیلی جویریہ جو کہ نفیسات کی طالبہ ہے نے اس کے غم کو خوشی میں بدلنے کاانوکھاطریقہ ڈھونڈ نکالا جس سے اس کے چہرے پر مسکراہٹ واپس آگئی
ماہم کی
طلاق اور اس کے غم میں مبتلا ہونے پر جویریہ کو اس کی اداسی نے پریشان کر دیا تھا جس پر جویریہ نے ماہم کو لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں مدعو کیا اور اس کے سامنے ایک چاکلیٹ کیک رکھ دیا جس پر ’ہیپی ڈائیوورس‘ لکھا تھ
کیک کاٹنے کے بعد دونوں نے طلاق کا جشن منایا جس کی تصاویر سوشل میـڈیا پر وائرل ہو گئیں
ماہم کا کہنا ہے کہ اسے اس بات کی قطعی خبر نہیں تھی اور جویریہ نے یہ سب میری چہرے پہ خوشی لانے کے لیے کیا
لوگوں نے جہاں اداسی بھگانے کے اس طریقے کو سراہا وہاں کئی لوگوں نے دونوں خواتین کے اس طریقے کی ملامت بھی کی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.