وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر; پار پاکستانی زلفی بخاری نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز; پر تنقید کے تیر چلا دیے۔
اپنے ایک ٹویٹ میں زلفی بخاری نے کہا کہ ,; ’ مریم ایک ایسی چور ہے. جو سمجھتی ہے کہ وہ ایک اور گلو بٹ حملہ کرکے بچ سکتی ہے ۔ یہ نواز شریف کی حکومت نہیں ہے، حکومت کی رٹ چیلنج; نہیں ہوگی اور تمہیں این آر او نہیں ملے گا۔‘
خیال رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) ; نے 26 مارچ کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو طلب کر; رکھا ہے۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے فیصلہ کیا ہے کہ کارکنوں کی بڑی تعداد ; مریم نواز کے ساتھ نیب میں جائے گی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.