وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب; نریندر مودی کے خط کا جواب دیتے ہوئے بھارتی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ,; جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کیلئے کشمیرسمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات کاحل ضروری ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر عمران خان کو خط لکھا گیا تھا. جس میں یوم پاکستان کی مبارک باددی گئی اور ان کی صحت کے حوالے سے نیک خواہشات کا اٖظہار کیا گیا تھا۔جس کے جواب میں عمران خان نے بھارتی ہم منصب کو جوابی خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے , ہ حکومت اورعوام بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سےپرامن،تعاون پرمبنی تعلقات چاہتے ہیں۔ تعمیری،نتیجہ خیزمذاکرات کےلئےسازگارماحول پیداکرناضروری ہے۔جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کیلئے; کشمیرسمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات کاحل ضروری ہے۔پاکستانی حکومت،عوام بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سےپرامن،تعاون پرمبنی تعلقات چاہتے ہیں۔وزیرعظم عمران خان کی جانب سے کوروناکیخلاف بھارت کے عوام کیلئے نیک '; خواہشات کااظہار بھی کیا گیا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.