Skip to main content

صرف ایک چمچہ اور پانچ دن میں پانچ کلو تک موٹاپا غائب 


اسلام آباد”ایسا نسخہ جس سے آپ کا موٹاپا پانچ دن میں پانچ کلو تک آپ کو وزن کم کردے گا

 آج ہم با ت کررہے ہیں وزن کو کم کرنے کی آج آپ کو ایک ایسی انمول چیز دینے والے ہیں 

ایک ایسی پھکی دینے والے ہیں جس کو گرم پانی کے ساتھ کھاناہے ۔صرف ایک چمچ


اتنی کرامت ثابت ہونے والی ہے آپ لوگ حیران رہ جائیں گے ۔ آپ اتنی تیزی کے ساتھ یہ آپ لوگوں کے وزن کو کم کرے گا۔ آپ اپنی اسمارٹنینس کو دیکھ کر خوش ہوجائیں گے 

اس پھکی کو بنانے کے لیے کچھ اجزاء درکار ہیں اس کو تھوڑ اسا بھو ننا ہے اس کے بعدپاؤڈر بنا کر استعمال کریں گے 

کیسے استعمال کرناہے  سب سے پہلے سونف لے لینے ہیں ۔ یہ آپ نے تین سے چار چمچ لے کر ایک فرائی پین میں ڈال لیں دوسری چیز جو چاہیے ہوگی وہ اجوائن ہے

 اس کو صرف اور صرف ایک چمچ ڈال لیں اور ساتھ میں آپ کو چاہیے ہوگی زیرہ۔ آپ نے کالا زیرہ لیناہے

 ایک چمچ کالا زیرہ ڈال لیں۔ اس کو ہلکا ہلکا سا فرائی کرلیناہے۔ کوئی اور چیز اجزاءہم استعمال کرنے والے نہیں ہیں

ہمارا مقصد ہے اس میں سے تھوڑی سی نمی ختم کرنی ہے تاکہ یہ پاؤڈ ر بن سکے ۔جب ہلکا سا دھواں اٹھنا شروع ہوگاآپ لوگوں نے آنچ کو بند کردیناہے۔ ہمارے جتنے بھی اجزاء تھے 

وہ خشک ہوجائیں گے ۔یعنی ان کے اندر سے نمی بالکل ختم ہوجائےگی۔ اب اس کا پاؤڈر بنا لیں۔ ہمارا موٹاپا کم کرنے والی ایک نمبر پھکی تیا ر ہوچکی ہے۔ یہ آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں

 یہ ایک ایسی پھکی تیار ہوچکی ہے۔ صرف ایک چمچ آپ لوگوں نے کھاناہے روزانہ رات کو سونے سے پہلے کھانا ہے 

یہ آپ کے موٹاپے ، آپ لوگوں کے جتنے بھی چربی ہے اس کو کنارے لگا دے گی۔ آپ لوگوں کو پیٹ کمر کے ساتھ لگ جائے گا

اتنی اسمارٹنینس آجائے گی

آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے ؟ اس کا طریقہ کار یہ ہے۔ جب یہ پھکی تیار ہوجائے ۔ اس کے ساتھ آپ لوگوں نے نمک حسب ضرورت لے لینا ہے ہمارے حساب سے ایک چٹکی نمک ڈال لیں  پھر ایک دفعہ اس کو مکس کرلیں 

اب ہمارابالکل پیسٹ تیار ہوگیا ہے 

ایک گلا س پانی لیناہے ۔ ایک گلا س پانی کے اندر ایک چمچ شہد کا ڈال دیں اب یہ گلا س جو پانی کا ہے یہ گرم ہے۔ پانی آپ لوگو ں نے نیم گر م لینا ہے۔ زیادہ گرم نہیں لینا ہے 

ورنہ شہد کا اثر زائل ہو جائے گا۔ اس کو مکس کرلیں۔ رات کو سونے سے پہلے ایک چمچ پھکی کا کھانا ہے 

 اور اس کے بعد شہد ملا ہوا پانی پینا ہے ۔ آپ لوگ موٹاپے سے تنگ آچکے ہیں تو آپ نے یہ نسخہ استعمال کرناہے

آپ لو گ پانچ دن کے اندر دیکھیں گے کہ آپ کا وزن کم ہوگیا ہے۔ آپ دیکھیں گے آپ کا وزن ہلکا ہوجائے گا

 اسی طرح دس دن تک استعمال کرتے رہیں گے ۔ اپنے آپ کو بہت زیادہ لائیٹ محسوس کریں گے ۔ اسی طرح اس کا دورانیہ بڑھاتے رہیں گے آپ ایک مہینے کے اندر اتنے سلم اورسمارٹ ہوجائیں گے 

کہ لوگ آپ کو دیکھ کر موٹی ویٹ ہوا کریں گے ۔ کہ یار یہ بندہ سمارٹ ہوسکتاہے تو ہم میں کیاخامی ہے۔ ہم بھی استعمال کرسکتے ہیں۔


 

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسٹیٹ بینک نے روزگاراسکیم میں تین ماہ کی توسیع کردی

اسٹیٹ بینک نے ملازمین کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسیٹٹ بینک نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے اور معاشی اثرات کا مقابلہ کرنے کی خاطر روزگار اور سرمایہ کاری کی معاونت کے لیے کئی ری فنانس اسکیمیں متعارف کرائیں۔ روزگار اسکیم کے تحت کاروباری اداروں کو اجرتوں اور تنخواہوں کے اخراجات کے لیے رعایتی قرضے فراہم کیے جاتے ہیں بشرطیکہ وہ قرضے کی مدت کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا وعدہ کریں۔ اسٹیٹ بینک نے اس اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے اور اب یہ ستمبر 2020ء تک کے لیے ہوگی۔ اب کاروباری ادارے اجرتوں اور تنخواہوں کے لیے زیادہ سے زیادہ چھ ماہ کی مدت کے لیے، جو اپریل 2020ء سے ستمبر 2020ء تک ہوگی، فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔ عملاً اس کا مطلب یہ ہے کہ کاروباری ادارے نہ صرف جولائی سے ستمبر 2020ء تک تین ماہ کی مدت کے لیے اجرتوں اور تنخواہوں کی فنڈنگ کی خاطر قرضے لے سکیں گے بلکہ اپریل تا جون 2020ء کے دوران ادا کی گئی اجرتوں اور تنخواہوں کی رقم واپس بھی لے سکیں...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔