این سی او سی کا اجلاس، بڑھتے کورونا کیسز پر اظہارِ تشویش، بڑے شہروں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت,...................
نیشنل کمانڈ ; اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) نے ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بڑے ; شہروں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت کردی۔
این سی او سی کا اجلاس وفاقی ; ; وزیر برائے منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت ہوا ۔ اجلاس میں کوروناکیسز; میں اضافےپرتشویش کااظہار کیا گیا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ , ملک بھرمیں کوروناکی تیسری; لہرسنگین ہوتی جارہی ہے'; ، کوروناکیسزمیں اضافےکی شرح پانچ سے چھ فیصد ہوچکی ہے۔ اسلام آباد اور پنجاب ; کےکچھ علاقوں میں زیادہ کیسزسامنےآرہےہیں، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں بھی کیسز رپورٹ ہو رہےہیں۔ پنجاب میں کورونا کے بڑھتےکیسزباعث تشویش ہیں۔
اجلاس میں بڑےشہروں میں ایسl اوپیز پرعملدرآمدکرانےکی ہدایات جاری کی گئیں۔ اجلاس میں ; مختلف ممالک کے ; سفرپرمزیدپابندیوں پر بھی غور کیا گیا . تاہم اس حوالے سے فیصلہ تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.