مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے ایک اور بری خبر، پنجاب حکومت کا موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی چالان فیس بڑھانے کا فیصلہ............
محکمہ داخلہ پنجاب نے موٹرسائیکلوں ، ; گاڑیوں اور تھری ویلر گاڑیوں کی چالان فیس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
سٹی 42 کے مطابق موٹرسائیکل کاکم ازکم; جرمانہ 500 ،تھری ویلرکی اوولوڈنگ کا جرمانہ 750 ،تھری ویلرکی اوورسپیڈ کا جرمانہ 500 ،کار کی اوورسپیڈنگ کاجرمانہ ایک ہزار،; سیٹ بیلٹ نہ باندھنے ; 'پراب 750 روپےجرمانہ کیاجائےگا۔ پبلک وہیکل کااوورسپیڈکاجرمانہ ایک ہزار، پبلک وہیکل بس کی اوورلوڈنگ کا جرمانہ 1500 روپےہوگا ۔ محکمہ داخلہ کی ; جانب سے جرمانوں کےپوائنٹس بھی مقررکردئیے گئے ہیں... جبکہ 20 پوائنٹس ہونےپر ڈرائیورکا لائسنس منسوخ کردیا جائےگا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.