بھارتی ریاست بہار میں ایک شادی ; کے دوران اس وقت پریشان کن صورتحال پیدا ہوگئی . جب دلہن نے دولہا کی شکل دیکھی ; تو اس سے شادی کرنے کی بجائے مندر سے راہِ فرار اختیار کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکی نے دولہا کو ; اصل زندگی میں نہیں دیکھا تھا . بلکہ شادی سے پہلے اسے دولہا کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجی گئی تھی، لڑکی ; جب شادی کیلئے مندر میں آئی تو دولہا کی اصل شکل پسند نہیں آئی اور اپنی بڑی بہن دیوانتی دیوی کے ساتھ فرار ہوگئی۔ دلہن ; کے; والد ویریندر چوہدری کے مطابق اس کی بیٹی ; کو دولہا پسند نہیں آیا۔
دوسری جانب دولہا اتل کمار چوہدری کے والد نتھو چوہدری ; نے الزام عائد کیا ہے کہ ; , بارات آنے پر دلہن کی بڑی بہن دلہن کو لے کر فرار ہوئی۔ دلہن کے بھاگ جانے پر دونوں خاندانوں میں تنازعہ ; پیدا ہوگیا . اور اس سے پہلے کہ معاملہ مار پیٹ تک پہنچتا لوگوں نے فریقین; کو سمجھا بجھا کر گھروں کو روانہ کردیا۔;
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.