پنجاب بھر میں یٹرک کا امتحان ;; 4 مئی جبکہ ; انٹر میڈیٹ کلاسزکا امتحان 12 جون سے شروع ہوگا۔
سٹی 42 کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی; آف چیرمینز نے صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت رواں سال ہونے والے ; میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ میٹرک کا امتحان 4 مئی سے شروع ہوگا. جبکہ نتائج کا اعلان 31 اگست کو ہوگا۔انٹر کا امتحان ; 12 جون سے شروع ہوگااور نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو ہوگا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.