بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے; جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر سات لڑکوں اور چار لڑکیوں کو قابل اعتراض ; حالت میں موجود پا کر گرفتار کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کو کافی عرصے سے نوئیڈا کے سیکٹر 12 میں رہائشی علاقے میں جسم فروشی کا کاروبار ; چلائے جانے کی شکایات موصول ہو رہی تھیں۔ تھانہ 24 پولیس نے شکایات کی ; تصدیق کیلئے پہلے کچھ اہلکاروں کو سادہ وردی میں قحبہ خانے میں بھیجا;, اور تصدیق ہونے کے بعد وہاں چھاپہ مارا۔
پولیس کی کارروائی کے دوران سات لڑکوں اور چار; لڑکیوں کو قابل اعتراض حرکتیں کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ قحبہ ; خانے سے ممنوعہ اشیا بھی برآمد ہوئی ہیں. جس کے بعد پولیس نے مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.