اسلام آباد “پی پی پی کے جنرل سیکرٹری نیر بخار ی کی درخواست پر جس میں انہوں نے پی ٹی آئی پر سینیٹ الیکشن میں کرپٹ پریکٹسز اور خواتین ممبران کو پیسے دینے کا الزام لگایا ہے
اس پر الیکشن کمیشن کی باقاعدہ سماعت 11 مارچ 2021 کو ہوگی۔پی ٹی آئی کے کنول شوزب اور فرخ حبیب کے درخواست جو علی گیلانی
سے متعلق مبینہ لیکڈ وڈیو سے ہے اس پر بھی الیکشن کمیشن 11مارچ 2021 کو سماعت کریگا
پی ایم ایل این کے جاوید عباسی کی درخواست جو کہ خیبر پختونخوا اسمبلی ممبران سے متعلق مبینہ ویڈیو پر ہے اس کی الیکشن کمیشن میں سماعت 9 مارچ 2021 کوہوگی
دوسری جانب وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ”سنا ہے پی ڈی ایم نے اسمبلی کے اجلاس سے دوڑ لگا دی ہے
یہ بات انہوں نے پی ڈی ایم کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے اعلان کے بعد اپنے ردعمل میں کہی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہاکہ سنا ہے کہ پی ڈی ایم نے آج ہونیوالے قومی اسمبلی کے اجلاس سے دوڑ لگا دی ہے
اتنی تیزی کیساتھ بھاگے کہ جوتے بھی نہیں پہنے۔انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم رہنماؤں میں حوصلہ نہیں ہے کہ وہ عمران خان کا مقابلہ کرسکے
واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں حزب اختلاف کا کوئی بھی رکن شرکت نہیں کرے گا
انہوں نے پی ٹی آئی پر سینیٹ الیکشن میں کرپٹ پریکٹسز اور خواتین ممبران کو پیسے دینے کا الزام لگایا ہے
اس پر الیکشن کمیشن کی باقاعدہ سماعت 11 مارچ 2021 کو ہوگی۔پی ٹی آئی کے کنول شوزب اور فرخ حبیب کے درخواست جو علی گیلانی سے متعلق مبینہ لیکڈ وڈیو سے ہے
اس پر بھی الیکشن کمیشن 11مارچ 2021 کو سماعت کریگا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.