پاکستان تحریک انصاف کے نطر ثانی بورڈ نے ; این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے ٹکٹ امجد آفریدی کو دینے کا حتمی فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ٹکٹ ; امجد آفریدی کو دینے اکا علان کیا گیا تھا . تاہم اعتراضات سامنے آنے پر نظر ثانی بورڈ تشکیل دیا گیا تھا .; جس نے اب ایک دفعہ پھر امجد آفریدی کو ہی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کے تحفظات کے بعد نظر ثانی; بورڈ قائم کیا گیا تھا، نظرثانی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے امیدوار امجد آفریدی ہی ہوں گے۔
نظر ثانی بورڈ کے فیصلے کے بعد خرم ; شیر زمان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ,; امجد آفریدی نے زیادہ تر پوائنٹس کو محفوظ کیا، وہ مقامی رہائشی ہیں، پارٹی کے ساتھ 16 سالوں سے منسلک ہیں۔ پوری پارٹی امجد آفریدی کے ساتھ کھڑی ہے، این اے 249 پر ہماری کامیابی یقینی ہوگی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.