میں لڑ نہیں سکتا،میرا ایک ہی بیٹا ہے، کیا یہ باتیں پی ڈی ایم اجلاس میں ہوئیں تھیں؟ قمر زمان کائرہ نے بتادیا................
پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے ; کہا ہے کہ, آصف علی زرداری نے میرا ایک ہی بیٹا ہے لڑنہیں سکتا والی بات کی تھی . ; مگر اس بات کو کسی اور حوالے سے کہا گیا تھا۔ یہ بات اشارے کے طور پر کی گئی تھی۔ زرداری صاحب نے جو باتیں کیں وہ نواز شریف کی .; باتوں کے جواب میں تھیں۔
جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ,; زرداری صاحب سے 13 سے 14 سال جیلیں کاٹیں وہ جیلوں سے نہیں ڈرتے۔ ہماری اپنے اداروں سے کوئی لڑائی نہیں ہے،; ہم اداروں کو آئینی حدود میں لے جانے کی باتیں کررہے ہیں۔اگر دوبارہ الیکشن اسی الیکشن کمیشن ; اور انہیں; قوانین کے مطابق ہونگے تو اسکا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔مریم نے جوبات کی اور ; بلاول نے جو بات کی اس کو ساری قوم جانتی ہے۔
انکا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی; کا الیکشن چھینا گیا ہے۔سینیٹ الیکشن ایک مشترکہ جدوجہد تھی۔ ہم اکیلے ہی; کافی ہیں. یہ بات ٹھیک نہیں ہے۔ہمارے اختلاف سے ; حکومت کو فائدہ ہوا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.