وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاہے.; جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیاہے.; جبکہ بشریٰ بی بی کا ٹیسٹ بھی مثبت آیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے کورونا کا شکار ہونے; پر سینئر صحافی حامد میر نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ , “وزیراعظم عمران خان نے دو دن قبل ہی ویکسینیشن کرائی تھی. اسکے باوجود وہ کورونا وائرس سے نہ بچ سکے ا±مید ہے کہ ,; وزیراعظم بہت جلد صحت یاب ہو جائیں گے پچھلے کچھ دنوں میں انہوں نے .; جن لوگوں کے ساتھ ملاقاتیں کیں ان سب ; کو اپنے ٹیسٹ کرانے چاہئیں ہم سب کو احتیاط کی ضرورت ہے۔“
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.