رات بھر گھر سے باہر دوسری بیوی کے پاس رہنے پر پہلی بیگم نے جسم کا نازک حصہ ہی دانتوں سے کاٹ کر الگ کردیا...............
مشرقی افریقہ کے ملک یوگنڈا میں ایک آدمی کو ; دوسری بیوی کے ہاں رات رہنے پر پہلی بیوی نے ایسی سزا دے ڈالی کہ سن کر; ہی مردوں کے اوسان خطا ہو جائیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس آدمی کا نام بشیر مکیئرے بتایا گیا ہے . جس نے دو شادیاں کر رکھیں تھی اور گزشتہ دنوں وہ رات بھر گھر ' واپس نہ آیا . جس پر اس کی 38سالہ بیوی آصفہ گولو مشتعل تھی۔ اگلی صبح ;بشیر واپس آیا تو آصفہ نے اس کے ساتھ جھگڑا شروع کر دیا اور اسی ; جھگڑے کے دوران خاتون نے شوہر کے عضو کو دانتوں سے کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق بشیر مکیئرے کو ہسپتال لیجایا گیا تاہم تب تک اس کا جسم سے کٹ جانے والا عضو مردہ ہو چکا تھا اور اسے دوبارہ جسم کے ساتھ نہیں لگایا جا سکتا تھا۔ بشیر کا علاج کرنے والے ڈاکٹر سیونا کا کہنا ہے کہ,; عضو کا کٹ جانے والا حصہ مردہ ہو جانے کی وجہ سے اب مریض ہمیشہ کے; لیے نامرد ہو چکا ہے اور پیشاب کے لیے بھی اسے مستقل طور پر پیشاب کی نالی لگانی پڑے گی۔ہسپتال میں زندگی و موت کی جنگ لڑتے 9بچوں کے باپ 45سالہ بشیر کا کہنا ہے کہ ., اس کی دوسری بیوی حاملہ ہے; اور اسے میری مدد کی ضرورت تھی، یہی وجہ تھی., کہ میں اس کے پاس رات رک گیا۔ پولیس کے مطابق آصفہ اپنے شوہر کے ساتھ یہ سلوک کرنے کے بعد گھر سے فرار ہوچکی ہے ; اور اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.