پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا نے اپنی نئی ممبر ; شپ کا آغاز انچن سٹی سے کر دیا ہے۔ گزشتہ روز انچن سٹی میں صدر مدثر علی چیمہ اور جنرل سیکرٹری صابر خان خٹک نے ممبر شپ کے حوالے; سے دورہ کیا۔ ہیڈ ویلفئیر کمیٹی محمد کاظم اور ممبر ٹریڈ کمیٹی ملک نوید بسال کی قیادت میں کثیر تعداد میں نئے اور پرانے ممبران نے; شرکت کی۔ صدر و جنرل سیکریٹری پاکستان بزنس ایسوسی ایشن نے نئے اور پرانے; ممبران میں نئے اجرا شدہ ممبر شپ کارڈ تقسیم کیے ۔
صدر پاکستان بزنس ایسوسی ایشن نے کہا آنے ; والے دنوں میں دیگر شہروں کا بھی دورہ کریں گے، کوریا ; میں کوئی بھی بزنس مین جس کا بزنس سر ٹیفکیٹ ہو ہمارا ممبر; بن سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ, ہم نئے; آنے والے اور شامل ہونے والے ممبران کو دل کی ; اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.