بھارت میں اونچی ذات کے ایک ہندو نے شرمناک طریقے سے جنسی عمل سے مزاحمت کرنے پر نچلی ذات کی ذہنی معذور لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی . ریاست اترپردیش کے; ضلع علی گڑھ میں واقع ایک گاﺅں میں ملزم لڑکی کو کھیتوں میں لے گیا; اور وہاں اسے منہ کے ذریعے; جنسی عمل کرنے پر مجبور کیا . اور لڑکی کے ; مزاحمت کرنے پر دوپٹے سے اس کا گلہ گھونٹ کر موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔
رپورٹ کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ ,; وہ اپنے فون پر فحش فلم دیکھ رہا تھا جب لڑکی اس کے پاس سے گزری۔ وہ اسے قریبی کھیت میں لے گیا;. اور وہاں مزاحمت پر اسے قتل کر دیا۔ قتل کرنے; کے بعد وہ اس کی لاش کو ایک اور کھیت میں لے گیا ; اور وہاں گڑھا کھود کر اسے; دفن کر دیا۔ پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر مقتولہ کی لاش برآمد کر لی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.