Skip to main content

Posts

Showing posts from 2021

محبت کی داستان جب بھی لکھی جائے گی ان دونوں کو یاد رکھا جائے

  محبت کی داستان جب بھی لکھی جائے گی ان دونوں کو یاد رکھا جائے گا   عمار اور زینب 2011 میں پنجاب یونیورسٹی میں سوفٹویر انجینئرنگ کے لیے گئے اور آپس میں محبت ہو گئی اور دونوں خاندانوں میں شادی کا معاملہ طے ہو گیا اور 10 اگست 2018 کی تاریخ مقرر ہوئی تو ٹھیک نکاح سے 10 دن پہلے زینب کو تکلیف محسوس ہوئی تو چیک اپ کروایا تو پتہ چلا کہ زینب کو بلڈ کینسر ہے، جب عمار کو پتہ چلا کہ کینسر ہے   پھر اس نے زینب کو چھوڑنے کی بجائے پکا عہد کر لیا کہ اب شادی کرنی ہے تو زینب سے ہی کرنی ہے  بس اور اسکے علاج کا فیصلہ کیا عمار نے زینب سے 10 اگست کو شرعی نکاح کیا اور شوکت خانم سے علاج کروایا.. لیکن ئے  بیمارے خطرناک اسٹیج تک  پہنچ چکی  تھی  تو پھر اس علاج کے لیے انہیں چائینہ جانا پڑا 7 کروڑ روپے اس علاج کا خرچہ آیا اور 2 ماہ چائنا میں رہ کر زینب کا علاج کیا گیا... عمار کے بھائیوں نے بیرون ملک اپنا کاروبار بیچا پیسہ جو ملا پاکستان لے آیا،، عمار کی والدہ نے سارا سونا بیچا زینب کے والدین نے سارا سونا بیچا اور پاکستانیوں سے فنڈنگ اکھٹی کی اور 7 کروڑ روپے جمع کیے. عمار...

ریکو ڈک کیس میں پی آئی اے کی پراپرٹی ضبط کرنے کیخلاف پاکستان کیس جیت گیا........................

  پاکستان کیلئے ;   بڑی خوشخبری آگئی; ، ریکو ڈک کیس میں پی آئی اے کی پراپرٹی ضبط کرنے کیخلاف پاکستان کیس جیت گیا۔   برٹش ورجن آئی لینڈ کی ہائیکورٹ کی جانب سے پی آئی اے کے حق میں فیصلہ سنادیا گیا۔ اس سے قبل ;  ریکوڈک کیس میں ٹیتھیان کاپر کمپنی کے حق میں فیصلہ دیا گیا تھا.   تاہم اب پی آئی اے کے خلاف دیے گئے.   تمام فیصلے واپس لے لیے گئے ہیں۔   عدالت کے فیصلے کے بعد روز ویلٹ ;    ہوٹل نیویارک اور اسکرائب ہوٹل پیرس بھی پاکستان کو واپس مل گئے ہیں۔  اٹارنی جنرل  ;آف پاکستان خالد جاوید خان ; کے مطابق عدالت نے قانونی کارروائی پر اٹھنے  والے پاکستان کے اخراجات بھی ; ادا کرنے  کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ,  ٹیتھیان کاپر کمپنی کو روٹین میں اپیل کا حق دیا گیا ہے.  لیکن اگر اپیل دائر کی گئی تو پاکستان اس کا بھی سامنا کرنے کیلئے تیار ہے۔

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

چین سے کورونا کی مزید 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں.....................

چین سے کورونا وائرس ویکسین کی مزید.;  20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق پاکستان انسٹرنیشنل ایئر,;  لائنز (پی آئی اے) کے خصوصی طیارے کے ذریعے,;  سائنو ویک ویکسین کی 20 لاکھ خوراکیں چین سے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ چین سے خریدی گئی.;    حالیہ کھیپ آنے کے بعد اب تک پاکستان کو ملنے والی ویکسین کی مجموعی خوراکوں;    کی تعداد ایک کروڑ 10 لاکھ ہوگئی ہے۔ پاکستان میں  ; اب تک کورونا وائرس ویکسین کی 51 ;  لاکھ سے زائد خوراکیں لوگوں کو دی جاچکی ہیں۔ اس وقت یومیہ ;, دو لاکھ سے زائد لوگوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ ,;    روزانہ کی بنیاد پر پانچ لاکھ لوگوں کو کورونا ویکسین .; لگائی جائے۔  

اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 109 ہو گئی..............

  اسرائیلی فوج نے ; غزہ پر تازہ فضائی حملے کئے ہیں . جس میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے،;  فلسطینی حکام کے مطابق ; اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد109 ہو گئی ہے. ، شہدا میں 28 بچے اور;  15 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 621 افراد زخمی ہیں۔   جیو نیوز کے مطابق اسرا ئیلی فوج نے  ;   غزہ میں زمینی دستے بھیج کر حملہ کرنے کے اپنے ہی بیان کو دو گھنٹے بعد واپس لے لیا اور غزہ میں صیہونی فوج داخل ہونے کی تردید کر دی۔  غزہ سے.;    فلسطینی تنظیم حماس کے راکٹ حملوں میں سات  اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔ ادھر فلسطین کی تازہ ;   ترین صورتحال.;  پر بلایا گیا آج ہونے والا سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا۔امریکہ نے اسرائیل کے ;, لیے ٹریول ایڈوائزری بھی جاری کر دی ہے . جس میں امریکی شہریوں کو  ; اسرائیل کے طے شدہ سفر پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کل عید ہوگی یا نہیں؟ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے اعلان کردیا.,,.................

  خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں;'    قائم مسجد قاسم علی خان نے کل عید الفطر کا اعلان کردیا۔ مسجد قاسم علی خان میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی ; زیر صدارت چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا ,.;   جس میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے چاند کی رویت کی شہادتیں موصول ہونے کا دعویٰ کیا گیا۔ شہادتوں کی اپنے طریقے سے ; تصدیق کے بعد مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے سرکاری رویت ہلال کمیٹی سے ; گواہان کی تصدیق کیلئے رابطہ کیا اور اس بارے میں ایک ٹویٹ کرکے آگاہ کیا۔ اس کے.;    کچھ ہی دیر بعد انہوں نے میڈیا کے کیمروں کی موجودگی میں کل عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا۔  

چاند دیکھنے کا معاملہ، حکومتی وزرا آمنے سامنے آگئے................

چاند دیکھنے کے معاملے پر وفاقی ;  وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری آمنے سامنے آگئے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ,;  رویت ہلال کمیٹی سے قبل کسی وزیرکا کا کام نہیں ہے،,; ایسا کرنا شعائر اسلام کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ واضح رہے کہ,;  اسوقت ملک میں چاند دیکھنے کے حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ،اس   دوران فواد چوہدری کی جانب سے ٹویٹ کی گئی تھی.   کہ آج پاکستان میں چاند نظر آنا ممکن نہیں ہے۔اس وقت چاند کی عمر پاکستان میں 13 گھنٹے 42 منٹ ہے، جن .;  حضرات نے عید سعودیہ کے ساتھ منانی ہے یہ ان کی آپشن ہے لیکن    جھوٹ بول کر ; ماہ مقدس کا اختتام کرنا کہاں کی عقلمندی ہو گی، سیدھا کہیں کہ ہمیں عید افغانستان یا سعودیہ کے مطابق منانی ہے۔; 

وزیر اعظم کے عوام کے براہ راست سوالات کے جوابات ، قوم کو عید کی مبارکباد اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین.............

وزیر اعظم عمران خان نے آپ کا وزیر اعظم آپ کیساتھ پروگرام کے سلسلے کی تیسری نشست میں عوام سے براہ راست گفتگو  کی،;  وزیر اعظم نے  پروگرام کی ابتداءمیں وزیر اعظم نے کہا کہ ,; عید کی چھٹیوں میں اپنا، اپنے بزرگوں اور بچوں کا خیال رکھیں ،جو کیسز تیزی سے بڑھ رہے تھے وہ رک گئے ہیں ، سب سے درخواست کرتا ہوں کہ  ,; فیس ماسک سمیت دیگر ایس او پیز پر عملدرآمد کریں ۔ مہنگائی سے متعلق سوال کے جواب میں;,  وزیر اعظم نے کہا کہ خطے میں سب سے سستا پٹرول پاکستان میں ہے ، ایسا صرف اس لئے کیا تا کہ عوام پر بوجھ نہ پڑے ، دنیا میں بجلی ، گیس کی قیمتوں میں 30فیصد اضافہ ہوا، کھانے پینے کی اشیا میں 29فیصد ، سریا وغیرہ میں 41فیصد ، فوڈ آئل 84فیصد ، پام آئل 54.8فیصد، سویابین آئل 36فیصد مہنگا ہوگیا ہے ، یہ صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں ہے ، کورونا کے باعث ساری دنیا ایسے ہی معاملات سے دو چار ہے ، ہم پر اس کا فرق پڑتا ہے ، بجلی مہنگی ہونے پر ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے ، بجلی کے جو کنٹریکٹ ہمارے آنے سے پہلے کے ہیں ، آئی پی پیزکے کنٹریکٹ تیس تیس سال پہلے کے ہیں ;, ; ، قطر سے گیس کا کنٹریکٹ بھی ہمارے آنے...

کابل سکول کے باہر خودکش دھماکے ، جاں بحق افراد کی تعداد 68 ہوگئی ...............

افغان دارالحکومت کابل میں ایک ; سکول کے باہر خودکش کاربم کےبعدیکے بعد دیگر ے ہونے والے دوبم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 68 ہوگئی جبکہ 165 سے زائد زخمیوں کو;  شہرکے مختلف ہسپتالوں میں داخل کرادیا گیا ہے،زخمیوں میں  کئی افراد کی حالت;  نازک بتائی جاتی ہے جن کی وجہ سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے۔   سیدالشہداءسکول کے سربراہ علی ; خان احسانی اور افغان وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریان کے مطابق ہفتہ کی ; سہ پہر تقریباًساڑھےچاربجےکابل شہر کےمغرب میں واقع دشت ارچی کےعلاقےمیں سیدالشہدا ء ہائی سکول کی عمارت کے داخلی دروازے کے باہر پہلے ایک کرولاکارنے آکر بم;    دھماکہ کرایا جس کے چند منٹ بعد مزیددو دھماکے ہوئے جن کی زدمیں آکر سکول سے رخصت ہونے والی متعدد طالبات سمیت سینکڑوں افرادجاں بحق اور زخمی ہوگئے۔خودکش کاربم دھماکے علاوہ دو بم دھماکوں کی نوعیت کے;  بارے میں افغان حکام نے کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی ۔ اطلاعات ملتے ہی سیکیور ٹی فورسز کی بڑی تعدادنے علاقے کا گھیراؤکرلیا اورسائرن بجاتی ہوئی درجنوں ایمبولینس;   گاڑیاں تیزی سے جاں بح...

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کا حملہ ، عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس قاہرہ میں طلب کرلیا گیا ,............

اسرائیلی فوج نے;  رمضان کی ستائیسویں شب میں بھی مقبوضہ بیت المقدس میں عبادت کرتے نمازیوں پر حملہ کیا ہے.  جس سے مقبوضہ بیت المقدس میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں ،دوسری طرف;   فلسطین کی درخواست پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس آج قاہرہ ; میں طلب کرلیا گیا ہے ۔   غیر ملکی خبررساں ادارے کے;    مطابق گزشتہ روز رمضان کی ستائیسویں شب میں بھی مقبوضہ بیت ;المقدس میں اسرائیلی فوج نے عبادت کرتے نمازیوں پر حملہ کیا۔ اسرائیلی فوج نے نمازیوں پر سٹن گرینیڈ ; اور ربڑ کی گولیوں سے فائرنگ کی جبکہ مسجد اقصی کے احاطے میں اسرائیلی ; فوج سے شدید جھڑپوں میں کم از کم 100 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ خیال رہے کہ جمعے کو بھی ;  300 فلسطینیوں کو زخمی کیاگیا تھا، اسرائیلی جارحیت کے خلاف غزہ;     میں احتجاج کیا گیا اور ٹائرجلا کر سڑکیں بلاک کی گئیں۔دوسری جانب فلسطین کی;  درخواست پر;   عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس آج پیر کو قاہرہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔

زیادتی کی شکار خاتون مدد کیلئے سفارتخانے پہنچی تووہاں موجود شخص نے ایسا کیا کہا کہ , وہ خاتون واپس اسی گھر جانے پر مجبور ہوئی؟ فواد چودھری کھل کر بول پڑے ..;

  وفاقی وزیر اطلاعات   فواد چودھری نے کہا ہے کہ,; ; ;   وزیراعظم نے سفرا کو بیرون ملک لیبر طبقے سے;   تعلق رکھنے والے پاکستانیوں سے رابطے کا کہا،زیادتی کی شکار خاتون مدد کیلئے سفارتخانے پہنچی، سفارتخانے میں موجود ایک شخص نے خاتون کو پولیس کے حوالے کرنے کا کہا، خاتون ڈر کر اسی گھر واپس آگئی جہاں اس سے زیادتی ہوتی تھی. ، کیا ایسے سفارتخانوں کیخلاف کارروائی نہیں ہونی چاہیئے، سفارتخانے کے عملے کیخلاف تحقیقات جاری ہیں، ایسے واقعات پر وزیراعظم نہیں بولیں گے تو کون ; بولے گا؟، اپوزیشن انتخابی اصلاحات کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، این اے 249.;'  کراچی میں ہر ووٹ ٹمپرڈ ہوا، این اے 249 دوبارہ گنتی نہیں ری پولنگ کا معاملہ ہے۔   وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد;  چوہدری نے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور ڈی جی کامرس کے ہمراہ پریس   انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی)اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ,; گزشتہ اڑھائی برس میں گیارہ لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ملازمت کیلئے بیرون ملک بھیجا گیا .\اور بیرون ملک ; پاکستانی ہمارے ملک کا ...

وزیر اعظم روضہ رسول ﷺ پر حاضری کیلئے پہنچ گئے، اس بار بھی روایت برقرار رکھی...................

 وزیر اعظم عمران خان روضہ رسول. ﷺ پر حاضری ;   کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں.  جہاں انہوں نے روایت;  برقرار رکھی اور جوتے نہیں پہنے۔    مدینہ منورہ پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا استقبال گورنر مدینہ امیر فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کے ; ہمراہ خاتونِ اول بشریٰ بی بی ، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد، گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، ; سینیٹر فیصل جاوید خان اور صوبائی وزیر علیم خان بھی  موجود تھے۔ اس کے ; علاوہ معاونِ خصوصی برائے سیاسی مواصلات ڈاکٹر شہباز گل اور وزیرِ اعظم کے ; نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم عمران خان نے مدینہ کی ; سرزمین پر اپنی سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے جوتے نہیں پہنے۔ خاتونِ ; اول بھی ننگے پاؤں رسول اللہ ﷺ کے  شہر میں حاضر ;ہوئیں۔\ خیال رہے کہ ,;   اس سے قبل بھی عمران ; خان بطور وزیر اعظم جتنی بار بھی مدینہ منورہ گئے ہیں ,ہمیشہ ننگے پاؤں ہی رہے ہیں۔

دسویں اور 12 ویں جماعت کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے ؟ شفقت محمود نے اعلان کر دیا

وزیر تعلیم شفقت محمود نے 15 جون سے ;    بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلا ن کر دیاہے ۔ تفصیلات کے.  مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت;   محمود نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ;, انٹر پروونشیل ایجوکیشن منسٹرز کانفرنس میں امتحانات کے حوالے سے اصولی فیصلہ کر لیا گیاہے ، میٹرک اور بارویں جماعت کے بورڈ امتحانات ترجیحی بنیادوں پر لیے جائیں گے ,.; تاکہ یونیورسٹیوں کے داخلوں سے قبل ہی رزلٹ اپنے وقت پر آجائے ۔ شفقت محمود کا کہناتھا کہ متعلقہ بورڈ اصولی طور پر امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کریں گ; ے لیکن یہ 15 جون کے بعد ہی شروع ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ دسویں اور;        بارویں کے بعد گیارہویں اور نویں جماعت کے طلبہ کے;  امتحانات لیے جائیں گے ۔  

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس از خود نوٹس کی سماعت کے دوران حکومت کو زبردست حکم جاری کر دیا ...................

سپریم کورٹ نے آکسیجن سلینڈر کی قیمت مقر'ر کرنے کا حکم جاری کر دیاہے اور ہدایت دی ہے کہ , قیمت کے تعین کا طریقہ کار بھی وضع کیا جائے ۔   سرپم کورٹ میں کورونا وائرس از خود نوٹس کی سماعت ہوئی جس دوران ڈریپ حکام نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ,;  وینٹی لیٹرسمیت کئی آلات ملک میں تیارہورہے ہیں،چیف جسٹس گلزاراحمد نے استفسار کیا کہ;,  غیررجسٹرڈآلات اورادویات کی درآمدکی اجازت کیوں دی؟حکومت کوکیسے;  معلوم ہوگاکہ کونسی چیزمنگوائی جارہی ہے؟طبی آلات کی دستیابی کی کیاصورتحال ہے؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا کہ ; ڈریپ اوراین ڈی ایم اے کی رپورٹس جمع کرادی ہیں، 30 اپریل کوحکومت نے ;   غیر رجسٹرڈادویات کی درآمدکااین اوسی جاری کیا،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ;  کیاکوئی تحقیقات کیں کہ ادویات کیوں منگوائی جارہی ہیں؟ ڈریپ حکام نے کہا کہ ,; کوروناسے متعلق کسی بھی دواکی قلت نہیں،ایکٹمراانجیکشن کے علاوہ کئی ادویات کااسٹاک موجودہے ۔ جسٹس مظہر عالم نے کہا کہ ایکٹمراکے حوالے سے کافی منفی رپورٹس ہیں،چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ;,  پاکستان سٹیل سے آکسیجن کی بڑی مقدا...

اسامہ بن لادن کو مارنے والے امریکی فوج کے کمانڈر کا بیان سامنے آگیا...............

کالعدم تنظیم القاعدہ تنظیم کے بانی اسامہ l; ;    بن لادن کی موت کے ذمے دار امریکی بحریہ کے کمانڈو نے کہا ہے کہ ایک دہائی قبل اسامہ بن لادن کی ہلاکت ان لوگوں کے زخم بھرنے.;  میں مدد کر رہی ہے.  جنہوں نے 11 ستمبر 2001ءکے حملوں میں اپنے پیاروں کو کھو دیا۔امریکی بحریہ کی ٹیم "سیل 6" کے سابق رکن روب اونیل نے یہ بات امریکی چینل .; فوکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔   روب اونیل نے 2 مئی 2011ءکو ابیٹ آباد آپریشن;  کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ضروت اس بات کی تھی کہ اسامہ بن ; لادن کو ختم کرنے کے لیے اس کے سونے کے کمرے میں امریکی فوجی پہنچیں۔ میں خوش قسمت تھا کہ میں ہی وہ فرد بن گیا۔ مجھے اس حوالے سے کسی بات پر کوئی ندامت;  محسوس نہیں ہوتی ہے ۔ میں ابھی تک بن لادن کے گھر کی بو محسوس کر سکتا ہوں۔افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں روب اونیل نے کہا ک.; ہ امریکی فوج کے اس خطے میں رہنے کی کوئی   ضرورت نہیں رہی ۔ فوج کو تقریبا 2004ءمیں ہی افغانستان سے نکل جانا چاہیے تھا۔امریکی نیوی کے کمانڈو کے مطابق امریکا نے اسامہ بن لادن کا سر حاصل کرن...

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، شہادتیں........

 بلوچستان کے ضلع آواران میں ; سیکیورٹی فورسز کی;      گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی.  جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔   لیویز حکام کے مطابق تحصیل مشکے کے;  علاقے بنڈکی میں سیکیورٹی فورسز معمول کا گشت کر رہی تھیں . کہ ان میں شامل ایک گاڑی;    بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی .     جس کے نتیجے میں شدید دھماکہ ہوا۔ دھماکے ; میں لیویز کے دو اہلکار سمیع اللہ اور;  اختر موقع پر ہی جام شہادت نوش کرگئے۔ دھماکے میں دیگر اہلکار محفوظ رہے۔

بیوی سے جھگڑا، سنگدل باپ نے3 کمسن بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا.............................

پنجاب کے ضلع میانوالی میں سگندل ; باپ نے بیوی سے جھگڑے کے بعد اپنی تین کمسن بیٹیوں کو  ';فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔   تفصیلات کے مطابق میانوالی کے علاقے کالا باغ داد خیل میں گھریلو جھگڑے پر سنگدل باپ نے فائرنگ کردی  جس کے نتیجے میں تین کمسن بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں،جاں بحق ہونے والی بچیوں;;  کی شناخت ارفہ، علیشہ اور عائشہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔     پولیس کے مطابق داد خیل کی ہاؤسنگ کالونی میں ملزم نادر خان نے گھریلو    جھگڑے کے دوران گولیاں چلائیں.  جس کے نتیجے میں ڈیڑھ سال اور تین سال کی دو بچیاں موقع پر دم توڑ   گئیں، پانچ سالہ بچی کو میانوالی ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے;   چل بسی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی داد خیل پولیس موقع پر پہنچ گئی,  اور ملزم;   کو گرفتار کرلیا، سگندل باپ نادر خان ایک سال قبل ;  خودکشی   کی کوشش کی تھی لیکن اس وقت اسے بچالیا گیا تھا۔

"مفت میں گریڈ نہیں ملیں گے" شفقت محمود نے طلبہ پر "بجلیاں" گرادیں.......................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت ;   محمود کا کہنا ہے کہ ,; اس سال بغیر امتحان گریڈ نہیں ملیں گے، جو طلبہ امتحان دیں گے,    ان کیلئے کوشش ہوگی کہ,;  انہیں آگے داخلہ مل سکے۔   نجی ٹی وی اے ار وائی نیوز کے      پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ,     گزشتہ سال گریڈ میں بہت گھپلا ہوا تھا، ;  محنتی بچوں کو سی گریڈ میں پاس کیا گیا۔ اس سال مفت میں ;  گریڈ نہیں دیں گے.  بلکہ بچوں کو امتحان دینا پڑے گا۔ والدین کہہ رہے ہیں کہ ان کے بچوں کی تیاری ہے اور ان کا امتحان لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن;  سنٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں وہ اکیلے فیصلہ نہیں کرتے بلکہ تمام ; صوبائی وزرائے تعلیم بھی موجود ہوتے ہیں۔ انہوں نے این سی او سی سربراہ اسد ;    عمر سے کہا ہے کہ  ; اساتذہ کی فوری ویکسی نیشن کرائی جائے۔

کراچی میں پی ٹی آئی کی شکست پرن لیگ کی بوکھلاہٹ سوالیہ نشان ہے: شازیہ مری .........

  پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن;  قومی اسمبلی شازیہ عطاءمری نے مریم نواز کے ٹویٹ پر ردعمل کا اظہارکرتےہوئےکہاہےکہ ,;  کراچی میں تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی شکست پرمسلم لیگ(ن)کی بوکھلاہٹ سوالیہ نشان ہے،عبدالقادرمندوخیل نےفیصل واؤڈا کا قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ کر;.  بھاگنے پر مجبور کیا تھا، وہ وقت گزر چکا ہے . جب ووٹروں سے کہا جاتا تھا کہ,  آپ کا ووٹ کاسٹ ہو چکا ہے۔   شازیہ مری نے کہا کہ ;,  کراچی کے نتائج نے پیپلزپارٹی کے مخالفین کو بے چین کر دیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ میڈیا کو کراچی میں تو دھاندلی نظر نہ آئی صرف مریم نواز کو نظر آئی ہے؟   انہوں نے کہا کہ ہم اپوزیشن سے اپوزیشن کے حق میں نہیں ہیں ہمارا ہدف عمران نیازی کی;  نااہل حکومت ہے۔ کراچی کے عوام نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ,;    صدر آصف علی زرداری کی،;  قیادت بلاول بھٹو کی اور فتح عوام کی ہوگی۔

"عمران خان کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں" اسد عمر کا تہلکہ خیز دعویٰ..................

  وفاقی   وزیر   برائے منصوبہ بندی;     اسد عمر کا کہنا ہے کہ  .; وزیر اعظم عمران خان کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں۔ نجی ٹی   وی آج نیوز  ; کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے      ; اسد عمر نے کہا کہ , عمران خان اس سوچ کے آدمی ہیں کہ اگر وہ یہ محسوس کریں کہ,;  ان کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں.  تو وہ کرسی سے چمٹے نہیں;    رہیں گے۔ اگر انہیں کام نہیں کرنے دیا گیا تو وہ جب بھی مناسب سمجھیں گے اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں اسد عمر نے کہا کہ.;  انہیں عمران خان کے بارے میں کوئی شک شبہ نہیں ہے، وہ اگلے چھ ماہ،;    ایک سال یا دو سال میں کبھی بھی اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں۔ عمران خان حکومت ;'میں صرف طاقت کے حصول کیلئے نہیں آئے ، اگر انہیں اپنے منشور پر عملدرآمد کا فری ہینڈ نہیں دیا گیا ; تو وہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ , پی ٹی آئی کی اپوزیشن  ;  صرف مہنگائی ہے۔ انہوں نے نئے وزیر خزانہ شوکت ترین کو ہدایت ہے کہ ;  مہنگائی کنٹرول کریں۔ ...

سابق ڈی جی ایف آئی اے کے الزامات، وزیراعظم عمران خان خود میدان میں آگئے,.........................

وزیراعظم ;;  عمران خان نے کہا ہے کہ,;  سابق ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے)بشیرمیمن کےالزامات بےبنیاد ہیں۔   وزیراعظم کا کہنا تھا کہ,  بشیرمیمن ;  صرف اومنی گروپ کی جےآئی ٹی میں پیش رفت پربریف کرتےتھے۔بشیرمیمن کومریم نوازن لیگ یاپیپلز پارٹی کےخلاف کیسزکاکبھی نہیں کہا،خاتون ; اول کی تصویر کےمعاملےمیں مریم نوازپردہشتگردی کامقدمہ بنانےکاکبھی;   نہیں کہا۔  ریفرنس فائل کرنےکاکام بشیرمیمن کاتھاہی نہیں توان سےکیوں کہتا؟بشیرمیمن کوفائزعیسیٰ کےخلاف  کبھی کیسزبنانےیاتحقیقات کانہیں کہا۔انکو  کہاتھا . تحقیقات کریں یہ;  کیسےہوسکتاہے کہ ,   وزیرخارجہ اوردفاع غیرملکی اقامہ اورتنخواہ لیتاہو  ؟خواجہ آصف کیس کی تحقیقات کافیصلہ کابینہ  اجلاس میں بھی کرچکےتھے۔  بشیرمیمن کوصرف خواجہ آصف کےاقامےکےمعاملےپرتحقیقات کاکہاتھا۔ واضح رہے کہ بشیر میمن کی جانب ; سے چند رو ز قبل الزام لگایا گیا تھا کہ وزیراعظم کی جانب سے انہیں شریف خاندان اور لیگی رہنماؤں کے خلاف کیس بنانے کا کہا گیا تھا۔ بشیر میمن کے الزامات;...

این اے249 کراچی میں ضمنی انتخاب آج ہوگا...............

این اے 249 کراچی میں ضمنی انتخاب'; آج (جمعرات کو ) ہوگا۔   پورے حلقے میں مجموعی طور پر 276  ;  پولنگ سٹیشن قائم کئیے گئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر  ( ڈی آر او) ندیم حیدر کی موجودگی میں 276 پولنگ اسٹیشنز کے انتخابی سامان کی;    ترسیل کی گئی ہے۔ پریزائیڈنگ افسر پولنگ اسٹیشن کے سامان، پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کے;    ہمراہ اپنے پولنگ اسٹیشن پر  پہنچ چکے ہیں۔ ڈی آر او کے مطابق حلقے میں تین   لاکھ 39 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز ہیں جبکہ 92 پولنگ اسٹیشن;  حساس اور;   184 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں . جبکہ دوران انتخابات کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا۔ یہ سیٹ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی;  فیصل واوڈا کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ عام انتخابات کے دوران اس سیٹ پر پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ(ن) میں کڑا مقابلہ ; دیکھنے میں آیا تھا.   تاہم تحریک انصاف یہ سٹ چند سو ووٹوں سے جیت گئی تھی۔اس ; دفعہ 30 ...

پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں سکول بند کرنے کا اعلان...............

  محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے .' بھر میں سکول بند کرنے کا اعلان کردیا۔   صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی;;  جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ;; 29 اپریل 2021 سے عید الفطر تک تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور سکول  ; بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ پنجاب حکومت کی ;  جانب سے صوبے میں 17 مئی تک نائٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔   نئی پابندیوں کے تحت شام چھ بجے کے بعد کاروباری مراکز بند کردیے جائیں گے۔ ان ڈور;;    شادیوں پر مکمل جب کہ کورونا کی زیادہ مثبت شرح والے اضلاع ;; میں آؤٹ ڈور شادیوں پر بھی پابندی رہے گی۔

پنجاب میں 17 مئی تک لاک ڈاؤن، شادیوں پر مکمل پابندی، کیا کھلا اور کیا بند رہے گا؟ مکمل تفصیلات جانئے .............................

  پنجاب حکومت کی جانب سے;   کورونا کی بڑھتی وبا پر قابو پانے کیلئے صوبے بھر میں 17 مئی تک لاک ڈاؤن کے;  نفاذ کا اعلان کردیا گیا۔ اس دوران افطار سے سحری تک تمام کاروبار بند رہیں گے، صوبے بھر میں اِن ڈور شادیوں پر مکمل پابندی ,;' جب کہ زیادہ شرح والے اضلاع میں آؤٹ ڈور شادیوں پر بھی پابندی رہے گی۔   وزیر اعلیٰ پنجاب سردار ; عثمان بزدار کی;  ہدایت پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ سارہ اسلم نے 17 مئی تک کے ; لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے;  دوران افطار سے سحری سے تک ہر قسم کا کاروبار بند رہے گا اور اس دوران اجتماعات ; کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شام چھ بجے کے بعد صوبے;;   بھر میں ہر قسم کے کاروبار بند رہیں گے۔ صرف پٹرول پمپ، میڈیکل ;  سٹورز اور ویکسی نیشن سنٹرز کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔ صوبے میں ہفتہ ;    اور اتوار کو چھٹی ہوگی تاہم 30 اضلاع میں جمعہ اور ہفتہ کی تعطیل کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ ,; اِن ڈور شادیوں پر صوبے بھر میں مکمل پابندی رہے گی۔ میرج ہال، کمیونٹی سنٹرز،...

سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کی نظر ثانی کی درخواست منظور کر لی....................

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ; اور سرینا عیسیٰ  کی نظر ثانی کی درخواستیں منظور کر لی ہیں،. ; جس کے نتیجے ;  میں ان کے خلاف ہونے والی ایف بی آر کی کارروائی اور رپورٹ کالعدم ہوگئی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس   رکنی بینچ نے;    مختصر فیصلہ سنا دیا ہے، 10 ججز میں سے 6 ججز نے منظور کرنے کا فیصلہ دیا.  جبکہ 4 ججز نے مخالفت کی ۔جسٹس عمر عطا بندیال ، جسٹس سجاد علی شاہ ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس قاضی امین نے فیصلے سے اختلاف کیا ۔ سپریم کورٹ کا اپنے فیصلے میں کہناتھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ ،;  بچوں کے خلاف کسی فورم پر کارروائی نہیں ہو سکتی ۔ عدالت عظمیٰ نے معاملہ ;  ایف بی آر کو بھیجوانے کی ہدایت واپس لیتے ہوئے ایف بی آر کی جانب سے ;    اقدامات اور رپورٹ کو غیر موثر قرار دیدیا ہے ۔ جسٹس منظور ملک اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے اپنا فیصلہ تبدیل کیا ۔   سپریم کورٹ نے کچھ دیر قبل دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا ۔جسٹس عمر عطا بندیال نے; ریماکس دیتے ہوئے کہا تھا کہ کہ,;  آدھے گھنٹے میں دوبارہ آئیں...

لاہور اور پنڈی سمیت پنجاب کے 25 اضلاع میں تمام سرکاری اور نجی کالجز تا حکم ثانی بند............................

کورونا کیسز بڑھنے پر لاہور  ; اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے ;   مختلف اضلاع میں تمام سرکاری اور نجی کالجز تاحکم ثانی بند کرد یئے گئے۔  پنجاب کے 25 اضلاع میں تمام سرکاری;  ونجی کالج تاحکم ثانی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے اضلاع میں کالج بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے '.مطابق  زیادہ کورونا کیسز والے اضلاع میں لاہور، گوجرانوالا، راولپنڈی، ٹوبہ ; ٹیک سنگھ، رحیم یارخان، بہاولپور اور شیخوپورہ میں کالجز بند رہیں گے   نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد،;  حافظ آباد، خوشاب، لودھراں ، منڈی بہاالدین، پاکپتن، ساہیوال، ; سیالکوٹ اور سرگودھا میں بھی کالجز بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملتان، جھنگ، اوکاڑہ، ; خانیوال، ڈی جی خان، قصور، بہاولنگر، چکوال اور بھکر میں بھی ; کالجزبند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ ,     مذکورہ اضلاع;  میں یونیورسٹیز میں تدریسی عمل جاری رہے گا تاہم کالجز میں تدریس معطل کردی گئی ہے۔

" ہم آپ کو وینٹی لیٹرز، ایکسرے مشینیں دینے کیلئے تیار ہیں" پاکستان نے بھارت کو پیشکش کردی، مثال بن گیا..................

پاکستان کی جانب سے سرکاری سطح پر  ';بھارت کو کورونا کے خلاف لڑائی میں مدد کی پیشکش کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے ; مطابق پاکستان نے کورونا کی بدترین لہر کے شکار بھارت کو مدد;  کی پیشکش کی ہے۔ پاکستان نے پڑوسی ملک کو وینٹی لیٹرز، ایکسرے مشینیں اور دیگر سامان ; فراہم کرنے کی آفر کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امداد کی      پیشکش ;    جذبہ خیر سگالی کے تحت کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ بھارت اس وقت کورونا کی ;   بد ترین لہر کا شکار ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر تین لاکھ سے زائد کیسز;  رپورٹ ہورہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بھارت میں کورونا کے تین لاکھ 46 ہزار نئے کیسز اور 2600 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ اس سے;     قبل پاکستان کے خیراتی ادارے "ایدھی فاؤنڈیشن" کے سربراہ فیصل;   ایدھی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر ایدھی رضا کاروں کی ٹیم بھیجنے کی پیشکش کی تھی۔  

ایشوریا نے طلاق سے متعلق سوال پر میزبان کو لاجواب کردیا........................

سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے;  نے ایک انٹرویو کے دوران;  طلاق سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ; میزبان کو لاجواب کردیا۔ بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے    گزشتہ روز;   اپنی شادی کی 14ویں سالگرہ منائی اس موقع پر انہوں نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر;   اپنی بیٹی ارادھیا کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی .    جس میں وہ پھولوں کے گلدستے کے  ;  سامنے کھڑے پوز دے رہے ہیں. جب کہ تصویر میں ابھیشک بچن    بھی ویڈیو کال کے ہمراہ موجود ہیں۔ بھارتی میڈیا پر ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر پرانا انٹریو وائرل ہورہا ہے .   جس میں میزبان ایشوریا رائے سے پوچھتے ہیں کہ آپ لوگوں کی شادی کی ; رسومات بہت دن تک چلی تھی,;  ایسے جشن کے بعد تو طلاق لینا بہت مشکل ہوتا ہوگا ؟میزبان کے سوال پر ایشوریا رائے نے جواب دیا ’’ہماری شادی شدہ زندگی بہت اچھی گزررہی ہے ;    اور ہمیں طلاق سے متعلق کسی قسم کے خیالات نہیں آتے۔    واضح رہے لیجنڈری;    اداکار امیتابھ بچن ;  کے بیٹے ابھیشک بچن اور ایش...

سعودی عرب نے پاکستان سمیت کئی ممالک پر سفری پابندیوں میں اضافہ کردیا;................

سعودی عرب کی جانب سے ; کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پاکستان،سری لنکا،بھارت فلپائن ;  اورانڈونیشیاپر ;      سفری پابندیوں میں اضافہ کردیا ہے۔   عرب میڈیا کے مطابق سفری پابندیوں;  والےممالک سے فلائٹ کوسعودیہ میں اترنےکی اجازت نہیں ہوگی۔سعودی عرب ;  نے اپنے شہریوں کوبھی پاکستان آنے سے عارضی طورپر ; روک دیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے مجموعی طور پر 20 ممالک پر پابندیا ں عائد کی گئی ہیں . ; جن میں فرانس، برازیل، مصر،ترکی،سویڈن ،جنوبی افریقہ،لبنان،جاپان اور;   اٹلی وغیرہ شامل ہیں۔اس سے قبل برطانیہ،عمان،کینیڈا کی جانب سے بھی کورونا کے ;  بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پاکستان ،انڈیا اور دیگر ممالک  ;پر پابندیاں عائد کی جاچکی ہیں۔

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی.................

عالمی بینک نے صحت اور تعلیم کے شعبے کی ترقی کے لیے 40 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظودی دیدی۔ قرض کی اس رقم سے  صحت اور تعلیم    کے شعبے میں آنے ;  والی مشکلات کو کم کیا جاسکے گا۔ پروگرام کے تحت تعلیم و   صحت کے ; شعبے میں شفافیت اور بنیادی ڈھانچے کی ضروریات   کو پورا کیا جاسکے گا۔ اس;  کے علاوہ مرد و عورت کے درمیان بنیادی سہولیات کی فراہمی کو ;  برابری کی بنیاد پر رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان 1950 سے عالمی;   بینک کا ;  ممبر ہے اور اب تک 40 ارب ڈالر کی سہولت حاصل کرچکا ہے . ; اس وقت ورلڈ بینک کے تعاون سے 13 ارب ڈالر کی لاگت سے 57 منصوبوں پر کام جاری ہے۔  

شہبازشریف کی گھر واپسی پر مریم نوازشریف بے حد خوش ، ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا .................

اپوزیشن لیڈر شہباز   شریف ضمانت ملنے کے ;   بعد جیل سے رہا ہو کر اپنی ماڈل ٹاﺅن میں رہائشگاہ پر پہنچ گئے ہیں . جہاں ان کا استقبال مریم نواز نے کیا۔   تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے شہبازشریف;  کی گھر آمد پر خوشی کااظہار کرت ہوئے تصاویر ; سوشل میڈیا پ;   ر جاری کیں ساتھ ہی مختصر پیغام بھی لکھا ۔ مریم نواز شریف کی جانب سے;  جاری کردہ تصاویر میں واضح دیکھا جا سکتا ہے.  کہ , وہ بے حد خوش دکھائی دے رہی ہے.  جبکہ دوسری جانب نشست پر شہبازشریف بیٹھے ہوئے ہیں ۔ مریم نوازکا پیغام میں کہناتھا کہ , ’ پیارے چچا گھر واپسی پر خوش ; آمدید کہتے ہیں ۔“

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ.............

ملک کے معروف صحافی ،تجزیہ نگار اور;     سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے.; ،  نامعلوم افراد نے انہیں گھر;   کے باہر  پارک میں چہل قدمی کرنے کے دوران  گولی ماری ;اور با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔   تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے اورنامعلوم ملزمان نے ان کے پیٹ میں گولی ماری ہے ; ،ابصار عالم کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.. جہاں ان کا آپریشن کیا جا رہا ہے,;  تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ,; ابصار عالم  ایف الیون پارک میں واک کررہےتھےکہ ,  نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی۔ ابصار عالم نے ہسپتال منتقل ہوتے ہوئے حملے کے بارے میں بتایا کہ,;  میں پارک میں واک کر رہا تھا مجھے کسی نے گولی مار دی، میں ڈرنے;  والا نہیں اور نہ ہی میں حوصلہ ہاروں گا ،یہ پیغام ہے ان لوگوں ; کو جنہوں نے گولی مروائی ہے ۔ معروف صحافی سید طلعت حسین نے ابصار عالم کی ;مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ، گھر ک...