اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ضمانت ملنے کے ; بعد جیل سے رہا ہو کر اپنی ماڈل ٹاﺅن میں رہائشگاہ پر پہنچ گئے ہیں . جہاں ان کا استقبال مریم نواز نے کیا۔
تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے شہبازشریف; کی گھر آمد پر خوشی کااظہار کرت ہوئے تصاویر ; سوشل میڈیا پ; ر جاری کیں ساتھ ہی مختصر پیغام بھی لکھا ۔ مریم نواز شریف کی جانب سے; جاری کردہ تصاویر میں واضح دیکھا جا سکتا ہے. کہ , وہ بے حد خوش دکھائی دے رہی ہے. جبکہ دوسری جانب نشست پر شہبازشریف بیٹھے ہوئے ہیں ۔ مریم نوازکا پیغام میں کہناتھا کہ , ’ پیارے چچا گھر واپسی پر خوش ; آمدید کہتے ہیں ۔“
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.