"پاکستان کے ساتھ جنگ مکمل تباہی ہوگی" دنیا کے سب سے مشہور دانشور نوم چومسکی نے خبردار کردیا..............
دنیا کے; مشہور ترین دانشوروں میں سے ; ایک نوم چومسکی نے پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے والوں کو خبردار کردیا۔
نوم چومسکی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ,; ' ; " پاکستان کے ساتھ جنگ مکمل تباہی ہوگی۔"
انہوں نے یہ ٹویٹ کیوں کی ہے اس کا سیاق;; و سباق تو واضح نہیں ہے تاہم نوم چومسکی; کے ٹویٹ کے بعد پاکستانی اور; انڈین سوشل میڈیا ; صارفین میں آپس میں بحث شروع ہوگئی ہے اور نوم ; چومسکی کے ٹویٹ کے جواب میں دلائل کے انبار لگ گئے ہیں۔
خیال رہے کہ نوم چومسکی ; کا اکاؤنٹ ویریفائڈ (بلیو ٹک) تو نہیں ہے البتہ ان کے اکاؤنٹ کے درست ہونے کیلئے; ; یہ کافی ہے کہ . ; انہیں فالو کرنے والوں میں ٹوئٹر کے بانی جیک ڈورسی بھی شامل ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.