سعودی عرب کی جانب سے ; کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پاکستان،سری لنکا،بھارت فلپائن ; اورانڈونیشیاپر ; سفری پابندیوں میں اضافہ کردیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق سفری پابندیوں; والےممالک سے فلائٹ کوسعودیہ میں اترنےکی اجازت نہیں ہوگی۔سعودی عرب ; نے اپنے شہریوں کوبھی پاکستان آنے سے عارضی طورپر ; روک دیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے مجموعی طور پر 20 ممالک پر پابندیا ں عائد کی گئی ہیں . ; جن میں فرانس، برازیل، مصر،ترکی،سویڈن ،جنوبی افریقہ،لبنان،جاپان اور; اٹلی وغیرہ شامل ہیں۔اس سے قبل برطانیہ،عمان،کینیڈا کی جانب سے بھی کورونا کے ; بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پاکستان ،انڈیا اور دیگر ممالک ;پر پابندیاں عائد کی جاچکی ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.