لاہور”اداکارہ میرا ایک مرتبہ پھر امریکہ میں جا کر مشکل میں پھنس گئیں امریکی ڈاکٹر سے پروٹوکول مانگتی رہیں
، ڈاکٹر نے مینٹل ہیلتھ والوں کو اطلاع دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ میرا جو امریکہ میں موجود ہیں ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہو گئی ہیں
میرا ویکسی نیشن کے بعد بخار محسوس کررہی تھیں، معمول کے چیک اپ کے لیے گئیں اور پروٹوکول اور اپنی شہرت کے حوالے ڈاکٹر کو بتاتی رہیں۔ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے ڈاکٹر سے کہا کہ مجھے تحریک انصاف نے سینیٹ کی نشست کی پیشکش
کی، مجھے پاکستان میں پروٹوکول ملتا ہے، آپ مجھے جانتے نہیں، وی آئی پی چیک اپ کریں
ذرائع کے مطابق باتیں سننے کے بعد ڈاکٹر نے مینٹل ہیلتھ والوں کو اطلاع دی
ڈاکٹر نے کہا کہ آپ شوبز سٹار ہوں گی مگر میں اصول کے مطابق کی مریضوں کو ڈیل کرتا ہوں۔ذرائع کے مطابق تمام صورتحال کو دیکھتے ہوئے اداکارہ میرا نے غلطی تسلیم کر لی
ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ دو روز سے میڈیکل سینٹر میں ہی موجود ہیں۔میر اکی والدہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی کو پاکستان واپس لایا جائے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.