Skip to main content

" غم عشق لے کر جائیں کہاں؟آنسوﺅں کی یہاں قیمت نہیں"دلائل دیتے ہوئے جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنا دل کھول کر رکھ دیا............



 سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواستوں پرجسٹس فائز; عیسیٰ نے دلائل دیتے ہوئے شعر پڑھا" غم عشق لے';  کر جائیں کہاں؟آنسوﺅں کی یہاں قیمت نہیں"۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم;  کورٹ میں جسٹس فائزعیسیٰ کی نظرثانی درخواستوںپر سماعت ہوئی،جسٹس عمر ; عطابندیال لی سربراہی میں 10 رکنی بنچ نے سماعت کی،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہاکہ,;  اہلیہ کیس میں فریق نہیں تھیں پھر بھی انکے خلاف فیصلہ دیا گیا ،اپنی اہلیہ بیٹی اور بیٹے سے معذرت خواہ ہوں،میری وجہ سے اہلیہ اوربچوںکیخلاف فیصلہ آیا۔

جسٹس فائز عیسیٰ نے کہاکہ آج تک ایک شخص عدالت میں موجود نہیں ہے ،'; فروغ نسیم کیلئے عدالت کا احترام نہیں وزارت ضروری ہے ،فروغ نسیم';  نے میری اہلیہ اور مجھ پر الزامات عائد کئے ،فروغ نسیم کوشاید اسلامی تعلیمات کا بھی علم نہیں ۔

جسٹس فائز عیسیٰ نے دلائل کے دوران شعر پڑھتے ہوئے کہاکہ,;  غم عشق لے کر جائیں کہاں آنسووں کی یہاں قیمت نہیں ۔

انہوں نے کہاکہ کیس ایف بی آر بھجوانے;  کافیصلہ عدالتی اختیارات سے تجاوزتھا،آرٹیکل 184 تین بنیادی;  حقوق کے تحفظ کیلئے ہے ،بچوں کو ایف بی آر نوٹس کاحکم بنیادی حقوق کے زمرے میں نہیں آتا۔ 

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہاکہ ججز سے غلطی ہو جائے تو نظرثانی کااختیار حاصل ہے ،عدالتی حکم آئین اور متعدد قوانین کے خلاف ہے.;  ،کسی شخص کے ٹیکس ریکارڈ تک غیرقانونی رسائی فوجداری جرم ہے ،سماعت;  مکمل ہونے کے بعد بھی فروغ نسیم دلائل جمع کراتے رہے ۔

جسٹس فائزعیسیٰ نے کہاکہ فروغ نسیم نے حلف کی ; خلاف ورزی کی، فوری برطرف کیا جاناچاہئے ،تفصیلی فیصلہ آنے سے پہلے;  ایف بی آر کو کارروائی مکمل کرنے کاکہا،ٹیکس کمشنر ذوالفقار احمدنے عدالت کے دباﺅ میں آکر کارروائی کی ۔

انہوں نے کہاکہ سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان نے بدنیتی ; پر مبنی کارروائی کی ،سپریم جوڈیشل کونسل نے کبھی مجھے صفائی;   کا موقع نہیں دیا،سپریم جوڈیشل کونسل نے انصاف کا قتل عام کیا،; صدر نے میرے تین خطوط کاجواب تک دینا گوارا نہیں کیا،مجھے ریفرنس کی کاپی نہیں ملی لیکن میڈیاپر بینڈباجاشروع ہو گیا۔

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کاکہاکہ میرے اوراہلخانہ کیخلاف ففتھ جنریشن وارشروع کی گئی ،آصف سعید کھوسہ نے میرا موقف سنے بغیرمیری پیٹھ میں چھراگھونپا،میرے ساتھی ججزنے جوڈیشل کونسل میں مجھے پاگل شخص قراردیدیا،کہاگیاعمران خان کی فیملی کے ;   بارے میں بات نہیں ہو سکتی ،عمران خان کرکٹر تھے تو ان کا مداح تھاآٹوگراف    بھی لیا ; ،عمران خان بھی ایک انسان ہیں ۔

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہاکہ;  جسٹس عظمت سعیددوست تھے لیکن ان کے فیصلے پر دکھ ہوا،عظمت سعید آج حکومت کے پسندیدہ شخصیت ہیں .; ،جسٹس فائزعیسیٰ نے کہاکہ ملک کو باہر سے نہیں اندر سے خطرہ ہے،پاکستان کو باہر سے کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا۔جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ,  عدالتی;  فیصلے میں جو غلطیاںہیں ان کی نشاندہی کریں ،سپریم جوڈیشل کونسل سے متعلق آپ کے وکیل نے دلائل نہیں دیئے تھے ۔

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہاکہ درخواست کا ایک;  حصہ ریفرنس دوسراجوڈیشل کونسل سے متعلق تھا ،جسٹس ; منیب اختر نے کہاکہ وکیل نے جوڈیشل کونسل والے حصے پر دلائل نہیں دیئے    تھے;    ،جسٹس فائز عیسیٰ نے کہاکہ عدالت نے ریفرنس کو اپنے فیصلے میں زندہ رکھا ہے ،سپریم ;  جوڈیشل کونسل کے خلاف مجھے سنگین تحفظات ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\