تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی فورس نے اٹک میں خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کی۔ سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی تھی کہ,; کالعدم تنظیم کے دہشتگرد بڑی کاروائی کرنے کے لیے اٹک میں موجود ہیں ۔ سی ٹی ڈی نے چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کی اور ہینڈ گرینڈ پھینکے۔ سی ; ٹی ڈی ٹیم کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کی گئی; اس دہشتگروں کی اپنی فائرنگ سے; ; ایک دہشتگرد نیاز ہلاک ہوگیا . جبکہ دیگر تین دہشت گرد فرار ہو گئے۔ مارا جانے والا دہشتگرد سابق صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ پر حملہ کرنے میں ملوث تھا۔
ہلاک ہونے والا دہشتگرد کالعدم جماعت کا کارکن تھا ; اور اس نے 2014 میں دو درجن سے زائد شہریوں کو قتل کیا تھا ۔ نیاز کے سر کی 60 لاکھ قیمت مقرر تھی۔ دہشتگرد کے پاس سے; بارودی ; مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.