کورونا کی تیسری لہر میں تیزی جاری ، کیسز کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ، 83 افراد جاں بحق ...........
پاکستان میں کورونا وائرس; کی تیسری لہر شدت اختیار کرتی جارہی ہے; اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 5 ہزار 234; کیسز رپورٹ ہوئے ہیں . جبکہ 83 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ ; آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں; کے دوران 50 ہزار 170 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد ; مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی تعداد 10,297,54 ہوگئی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے;; مطابق اس وقت ; ملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 56 ہزار 347 ہے۔ ;جب کہ 3 ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے'; مزید 83 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں . جس کے بعد اب اس وبا سے جاں بحق ہونے; والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 14 ہزار 613 ہوگئی ہے۔این سی او سی کے مطابق کورونا سے ایک دن میں ایک ہزار 931 مریض صحت یاب ہوئے .جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 607,205 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر ;;; میں مزید 5 ہزار 234 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس طرح پاکستان میں کورونا کے مصدقہ ; مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 78 ہزار 165 ہوگئی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک سندھ میں 2 لاکھ65 ہزار 917 ، پنجاب میں 2 لاکھ 25 ہزار 953،; خیبر پختونخوا میں 89 ہزار 255، اسلام آباد میں 59 ہزار 401، بلوچستان میں 19; ہزار 610، آزاد کشمیر میں 12 ہزار 984 اور گلگت بلتستان ; میں 5 ہزار 045 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.