نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی); نے کورونا کی تیسری لہر کی شدت کے باعث ملک بھر ; میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ , ; بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن (ہفتہ، اتوار) کو بند رکھی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد کورونا کا پھیلاؤ روکنا ہے۔ دوسری جانب ریل گاڑیاں 70 '; فیصد مسافروں کے ساتھ چلتی رہیں گی۔
این سی او سی کا کہنا ہے کہ مال بردار; ، ادویات اور دوسری ایمرجنسی سروسز کی ترسیل کو; اس پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا . جبکہ فیصلے کا اطلاق 10 اپریل سے 25 اپریل تک ہو گا۔;
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.