عالمی بینک نے صحت اور تعلیم کے شعبے کی ترقی کے لیے 40 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظودی دیدی۔
قرض کی اس رقم سے صحت اور تعلیم کے شعبے میں آنے ; والی مشکلات کو کم کیا جاسکے گا۔ پروگرام کے تحت تعلیم و صحت کے ; شعبے میں شفافیت اور بنیادی ڈھانچے کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے گا۔ اس; کے علاوہ مرد و عورت کے درمیان بنیادی سہولیات کی فراہمی کو ; برابری کی بنیاد پر رکھا جائے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان 1950 سے عالمی; بینک کا ; ممبر ہے اور اب تک 40 ارب ڈالر کی سہولت حاصل کرچکا ہے . ; اس وقت ورلڈ بینک کے تعاون سے 13 ارب ڈالر کی لاگت سے 57 منصوبوں پر کام جاری ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.