سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے; نے ایک انٹرویو کے دوران; طلاق سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ; میزبان کو لاجواب کردیا۔
بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے گزشتہ روز; اپنی شادی کی 14ویں سالگرہ منائی اس موقع پر انہوں نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر; اپنی بیٹی ارادھیا کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی . جس میں وہ پھولوں کے گلدستے کے ; سامنے کھڑے پوز دے رہے ہیں. جب کہ تصویر میں ابھیشک بچن بھی ویڈیو کال کے ہمراہ موجود ہیں۔
بھارتی میڈیا پر ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر پرانا انٹریو وائرل ہورہا ہے . جس میں میزبان ایشوریا رائے سے پوچھتے ہیں کہ آپ لوگوں کی شادی کی ; رسومات بہت دن تک چلی تھی,; ایسے جشن کے بعد تو طلاق لینا بہت مشکل ہوتا ہوگا ؟میزبان کے سوال پر ایشوریا رائے نے جواب دیا ’’ہماری شادی شدہ زندگی بہت اچھی گزررہی ہے ; اور ہمیں طلاق سے متعلق کسی قسم کے خیالات نہیں آتے۔
واضح رہے لیجنڈری; اداکار امیتابھ بچن ; کے بیٹے ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے نے 20 اپریل 2007 کو شادی کی تھی . جس سے ان کی نو سال کی بیٹی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.