محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے .'بھر میں سکول بند کرنے کا اعلان کردیا۔
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی;; جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ;; 29 اپریل 2021 سے عید الفطر تک تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور سکول ; بند رہیں گے۔
خیال رہے کہ پنجاب حکومت کی ; جانب سے صوبے میں 17 مئی تک نائٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ نئی پابندیوں کے تحت شام چھ بجے کے بعد کاروباری مراکز بند کردیے جائیں گے۔ ان ڈور;; شادیوں پر مکمل جب کہ کورونا کی زیادہ مثبت شرح والے اضلاع ;; میں آؤٹ ڈور شادیوں پر بھی پابندی رہے گی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.