وزیراعظم ;; عمران خان نے کہا ہے کہ,; سابق ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے)بشیرمیمن کےالزامات بےبنیاد ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ, بشیرمیمن ; صرف اومنی گروپ کی جےآئی ٹی میں پیش رفت پربریف کرتےتھے۔بشیرمیمن کومریم نوازن لیگ یاپیپلز پارٹی کےخلاف کیسزکاکبھی نہیں کہا،خاتون ; اول کی تصویر کےمعاملےمیں مریم نوازپردہشتگردی کامقدمہ بنانےکاکبھی; نہیں کہا۔ ریفرنس فائل کرنےکاکام بشیرمیمن کاتھاہی نہیں توان سےکیوں کہتا؟بشیرمیمن کوفائزعیسیٰ کےخلاف کبھی کیسزبنانےیاتحقیقات کانہیں کہا۔انکو کہاتھا . تحقیقات کریں یہ; کیسےہوسکتاہے کہ , وزیرخارجہ اوردفاع غیرملکی اقامہ اورتنخواہ لیتاہو ؟خواجہ آصف کیس کی تحقیقات کافیصلہ کابینہ اجلاس میں بھی کرچکےتھے۔ بشیرمیمن کوصرف خواجہ آصف کےاقامےکےمعاملےپرتحقیقات کاکہاتھا۔ واضح رہے کہ بشیر میمن کی جانب ; سے چند رو ز قبل الزام لگایا گیا تھا کہ وزیراعظم کی جانب سے انہیں شریف خاندان اور لیگی رہنماؤں کے خلاف کیس بنانے کا کہا گیا تھا۔ بشیر میمن کے الزامات;...
This is my news website where i can give you daily updates on news all over the world.I will also share different tings on it.