ڈرامہ سیریز ( ارطغرل غازی )کے 3 اہم اداکار پاکستان پہنچ گئے ، لاہور ائیر پورٹ پر کیا نعرہ لگا دیا شاندار استقبال
لاہور(این این آئی)ترکی کی مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ”ارطغرل غازمیں کام کرنے والے 3 اداکار لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا پرپتاک استقبال کیا گیا
لاہور کا دورہ کرنے والے مہمانوں میں گن کت،ملک شاہ اور درویش اسحاق شامل ہیں
بتایا گیا ہے کہ تینوں مہمان 10 روز تک لاہور میں قیام کریں گے
ارطغرل کے کردار لاہور کے دیوانے نکلے جنہوں نے ایئرپورٹ پر لاہور لاہور اے کے نعرے بھی لگائے
ائیر پورٹ پر چیئرمین پاکستان ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن عامر قریشی،سماجی شخصیت شاہد قادر،
لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری معروف تاجر فیصل محمود، مرتضیٰ صدیقی سمیت دیگر نے ان کا استقبال
کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.