پاک فوج کی کراچی کور کے زیر اہتمام ; 'جدارالحدید 'کے عنوان سے; صحرائے تھر میں مشقیں جاری ہیں ۔ مشقوں کا مقصد ; صحراؤں میں دفاعی حکمت عملی کو جانچنا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ;(آئی ایس پی آر ) کے مطابق جدارالحدید مشقیں 28 جنوری چھور سے 74 کلومیٹر آگے صحرا کے شدید ; حالات میں کی جارہی ہیں ; ، ان مشقوں کا ; مقصد صحراؤں میں دفاعی حکمت عملی کو جانچنا ہے ۔
آئی ایس پی آ رکے مطابق چار ہفتے پر; محیط مشقوں میں دفاعی حکمت عملی کے تحت ڈرلز کی جارہی ہیں۔ 'جدار الحدید ' کا مطلب 'سیسہ پلائی دیوار' ہے ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.