بھارت میں اوباش نوجوان نے نوجوان لڑکی کو منہ بولی بہن بنا کر زیادتی کانشانہ بنا ڈالا ، انتہائی افسوسناک خبر آ گئی .......................
بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے جودھ پور;; میں نہایت ہی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نوجوان لڑکے نے ; لڑکی کو منہ بولی بہن بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جودھ پور کے تھانہ سردار پور میں لڑکی کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے ، لڑکی نے موقف اختیار کیاہے کہ, ملزم نے پہلے اسے منہ بولی بہن بنایا اور پھر بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گیا ، ملزم نے لڑکی کو پہلے نشا آور اشیاءکھلائیں ; اور پھر زیادتی کا نشانہ بنایا ، ملزم کی درندگی یہیں ختم نہیں ہوئی بلکہ اس نے پر اپنی منہ بولی ; بہن کو مکروہ کھیل کھیلنے کیلئے دوستوں کے حوالے کر دیا ، اجتماعی زیادتی کانشانہ بنانے کے; بعد ملزمان لڑکی گھر چھوڑ گئے ۔
ملزمان نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو بنائی; اور بعدازاں اسے بلیک میل کرتے رہے اور دھمکیاں دینا شروع کر دیں ۔ اس کے; ساتھ ہی وہ لڑکی پر اپنے دوستوں کے ساتھ بھی تعلقات بنانے; ; کیلئے دباو ڈالنے لگا۔ ایسا نہیں کرنے پر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دینے لگا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.