ممبئی میں پولیس کا بنگلے پر چھاپہ، اندر 2 اداکار اور ایک اداکارہ کیا کر رہے تھے؟......................
بھارت کے صنعتی شہر ممبئی میں پولیس نے; فحش فلمیں بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے شہری کی شکایت پر ممبئی میں ایک بنگلے ; پر چھاپہ مارا تو وہاں فحش فلم کی شوٹنگ جاری تھی ۔ پولیس نے موقع پر موجود دو مرد اداکاروں، ایک خاتون فوٹوگرافر، ایک خاتون گرافک ڈیزائنر; ، ایک اداکارہ اور ایک لائٹ مین کو گرفتار کرلیا۔
دوران تفتیش ایک خاتون نے اعتراف کیا کہ . وہ فحش فلمیں شوٹ کرکے سوشل میڈیا اور فحش ویب سائٹس پر ; اپ لوڈ کرتی تھی ; اور لوگوں کو پیسوں کے عوض یہ مواد فراہم کرتی تھی۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے; خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے ; ان کے بینک اکاؤنٹس میں موجود ساڑھے 36 لاکھ ; روپے بھی ضبط کرلیے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.