اوپن بیلٹ سے سینیٹ الیکشن، حکومت کا وہ کام کرنے کا فیصلہ کہ اپوزیشن حیران پریشان رہ جائے.................
حکومت نے سینیٹ انتخابات ; اوپن بیلٹ سے کرانے کے معاملے میں آرڈیننس تیار کرلیا ہے۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اٹارنی جنرل خالد جاوید نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ ; سے کروانے کے حوالے سے آرڈیننس تیار کیا ہے. جس کا مسودہ وزیر اعظم کو ارسال کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ , حکومت نے آرڈیننس کو عدالتی فیصلے سے مشروط کیا ہے۔
خیال رہے کہ , حکومت نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے ; کرانے کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔ حکومت نے; اس سلسلے میں 26 ویں آئینی ترمیم بھی قومی اسمبلی میں پیش کی تھی تاہم اپوزیشن کی; شدید مخالفت اور ایوان میں ہنگامہ آرائی کے; باعث اس پر کارروائی نہیں ہوسکی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.