روس میں ایک امیر کاروباری شخص کی داشتہ نے اس کی دوسری ; محبوبہ کو کرائے کے قاتل کے ذریعے قتل کروا دیا۔ میل آن لائن کے مطابق ملزمہ سائیکالوجسٹ ; الینا سوسنوسکایا اس شادی شدہ کاروباری شخص کی داشتہ تھی. جس نے 30سالہ معروف رقاصہ نتالیا پرونینا کے; ساتھ بھی محبت پروان چڑھا رکھی تھی۔ الینا نتالیا سے حسد کرتی تھی . چنانچہ; اس نے کرائے کے قاتل کے ذریعے اسے گولی مروا دی۔
رپورٹ کے مطابق نتالیا کو گزشتہ سال دسمبر میں ماسکو میں قتل کیا گیا۔ وہ ایک کوریوگرافی سیشن کے بعد گھر واپس آ رہی تھی کہ اسے گولیاں ; مار دی گئیں۔ پولیس نے 40سالہ الینا کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ اس کاروباری شخص کا نام سامنے نہیں لایا جا رہا ; تاہم اس کے بعد بتایا جا رہا ہے کہ, وہ شادی شدہ ہے اور کئی بچوں کا باپ ہے . جس نے ان دونوں خواتین کے ساتھ تعلق قائم کر رکھا تھا۔ پولیس کی ; طرف سے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کی گئی ہے. جس میں کرائے; کے قاتل کو انتہائی قریب سے نتالیا کو گولیاں مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.